گجرات (روزنامہ سچ) گجرات کے حلقہ پی پی 30 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آ گیا۔
جیو نیوز کے مطابق غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت مسلم لیگ (ن) کے معین نواز وڑائچ 39514 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے جبکہ آزاد امیدوار تنویر احمد28638 ووٹ لے کر ان سے پیچھے رہے۔

































