8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, اپریل 26, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ

    واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا

    وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

    ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

    سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں  گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام

    سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

    ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

    وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

    ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان

      26/04/2026
      0 0
      0
      شئیرز
      0
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے 120 ارب روپے کے سولر پینل اوور انوائسنگ اور منی لانڈرنگ کیس میں ملوث تمام افراد کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی ہدایت کر دی گئی۔

      جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے 2017 سے 2022 تک جاری رہنے والی اس غیر قانونی اسکیم پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جو متعدد اداروں کی غفلت کی نشاندہی کرتا ہے ۔

      اس اسکینڈل میں ملوث یا غفلت برتنے والے تمام سرکاری افسران کی نشاندہی کر کے ان کے خلاف بلا تاخیر محکمانہ کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔

      احتساب کو یقینی بنانے کے لیے وزیر اعظم آفس کی جانب سے تادیبی کارروائی اور قانونی چارہ جوئی کی نگرانی کے لیے دو اعلیٰ سطح کی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

      اوور انوائسنگ  میں سہولت کاری کرنے  والے متعلقہ اداروں کے افسران  اور  اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی نگرانی کے لیے کمیٹی برائے تادیبی کارروائی قائم کر دی گئی ہے۔

      تادیبی کارروائی کی کمیٹی کی سربراہی سکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن جب کہ کمیٹی ممبران میں اسٹیٹ بینک، ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کے سینئر افسران کو شامل کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

      سولر پینلز کی اوور انوائسنگ سے منسلک ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ کے مقدمات کی تحقیقات اور قانونی کارروائی میں معاونت کے لیے مانیٹرنگ انویسٹی گیشن اینڈ پراسیکیوشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

      تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی ڈی جی انٹیلیجنس پاکستان کسٹمز جب کہ کمیٹی ممبران میں اینٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی، چیف کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ایف آئی اے اور آئی بی کے سینئر افسران کو شامل کرنےکا حکم جاری کیا گیا ہے۔

      دونوں کمیٹیاں ہر پندرہ روز  بعد اپنی کارکردگی اور  پیش رفت  رپورٹ وزیر اعظم آفس کو جمع کرانےکی پابند ہوں گی۔

      وزیرِ اعظم کی جانب سے وزیرقانون کو  ان مقدمات کی پیروی کے لیےکراچی  اور  اسلام آباد میں دو قابل وکلاء کو خصوصی پراسیکیوٹرز  نامزد کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

      ایف بی آر کے ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ (PCA) نے 120 ارب روپے مالیت کی امپورٹس کی اوور انوائسنگ کے ذریعے فنڈز  بیرون ملک منتقل کرنےکا  بڑا اسکینڈل بے نقاب کیا  جس کے بعد کسٹمز  ایڈجوڈیکیشن اتھارٹی نے اپنے ایک تاریخی فیصلے میں جعلی کمپنیوں  پر  الزامات ثابت ہونےکے بعد 111 ارب روپےکے جرمانے عائد کیے۔

      کمپنیوں کے علاوہ  ملوث افراد پر الگ سے جرمانے بھی کیے گئے ہیں۔

      احتسابی کارروائی کے اگلے مرحلے میں جرمانوں کی وصولی، غیر قانونی کمائی سے بنائےگئے اثاثوں کی ضبطگی اور تجارتی منی لانڈرنگ کو  روکنے کے لیے نظام میں اصلاحات پر توجہ مرکوز کی جائےگی۔

      وزیر اعظم آفس کی پریس ریلیز کے مطابق یہ اقدامات صرف نجی افراد و کمپنیوں کو ہی نہیں بلکہ سرکاری افسران کو  بھی کڑے احتساب کے دائرے میں لاتی ہیں۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ
      پاکستان

      واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا

      26/04/2026
      ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
      پاکستان

      ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

      26/04/2026
      سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں  گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس
      پاکستان

      سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

      26/04/2026
      ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ
      پاکستان

      ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ

      26/04/2026
      حکومتی اداروں کے 70 بینک اکاؤنٹس بند، 300 ارب روپے قومی خزانے میں منتقل کرنے کا فیصلہ

      25/04/2026
      بھکر: زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 2 بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

      تازہ ترین

      ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ

      واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا

      26/04/2026
      وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

      وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

      26/04/2026
      ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

      ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا ؟

      26/04/2026
      ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

      ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

      26/04/2026
      سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں  گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

      سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

      26/04/2026
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon