8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, اپریل 26, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ

    واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا

    وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

    ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

    سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں  گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام

    سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

    ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

    وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

    ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم خبریں
      ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

      ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا ؟

      26/04/2026
      0 0
      0
      شئیرز
      0
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
      انشاءاللہ آگے جو ہوگا وہ اچھا ہی ہوگا۔ اللہ پاک پر پورا بھروسہ رکھیں، وہ آپ کی ہر مشکل آسان فرما دے گا اور آپ کو اس جگہ سے نوازے گا جہاں سے آپ کی سوچ بھی نہ ہو۔ آپ بس اپنے معاملات ٹھیک رکھیں اور دل و دماغ کو صاف رکھیں۔ رزق کا ذریعہ صرف جائز ہونا چاہیے۔ پھر دیکھیں کہ قسمت آپ پر کس طرح مہربان ہوتی ہے۔ یہ ہفتہ آپ کی نیت کے مطابق ہی پھل دے گا، یاد رہے۔

      برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
      آپ جس مسئلے میں کافی دنوں سے آئے ہوئے ہیں، انشاءاللہ اب اس سے نکلنے والے ہیں اور آپ کی تمام پریشانیاں اللہ ختم کرکے آپ کو ضرور نوازے گا۔جو لوگ روزگار کے لئے بیرون ملک جانے کے خواہشمند ہیں، ان کی مراداب پوری ہونے والی ہے اور جن کو پاکستان میں روزگار کرنا ہے وہ آج کل میں ہی اپنے سامنے کوئی شاندار راستہ دیکھ سکیں گے۔ قدرتی مہربانی ہونے والی ہے۔

      برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
      دوہری شخصیت کا حامل شخص ان دنوں آپ کے بہت قریب ہے۔ آپ کو ہر قیمت اس سے بچ کر چلنا ہے ورنہ مسئلہ ہوگا اور آپ کی عزت میں بھی فرق پڑ سکتا ہے۔ جن لوگوں نے اپنی حفاظت کی وہی کامیاب ہیں۔ ان دنوں آپ کو کسی طرح سے انشاءاللہ اچھی آفر آنے کی امید بھی ہے اور راستہ برسوں پہلے بند ہو چکا تھا وہ اب کھلنے جا رہا ہے۔ اس کا فائدہ ہوگا۔

      برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
      ملازمت میں تبادلے کا امکان ہے،موجودہ جگہ پر برقرار نہیں رہ سکیں گے۔ بہرحال دونوں صورتوں میں تبدیلی واضح دکھائی دے رہی ہے ۔جو لوگ کسی بھی الجھن کا شکار ہیں وہ انشاءاللہ اس سے نکل سکیں گے اور جو مالی معاملات ہیں وہ اب تیزی سے بہتر ہو سکیں گے۔ ان دنوں آپ کی صحت کے حوالے سے بھی اچھی خبریں ہیں۔ قرض وغیرہ کے معاملات میں بھی بہتری آ سکے گی۔

      برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
      جن افراد نے اپنے گھریلو ماحول میں دلچسپی نہ لی تو اولاد کے حوالے سے خاص طور پر وہ آگے چل کر پریشان ہو سکتے ہیں۔ اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے ۔جو بھی قانونی مسئلے و مقدمے انکوائری وغیرہ میں مبتلا ہیں وہ انشاءاللہ اس سے نکل سکیں گے۔جو سلسلہ روزگار کبھی بند ہو گیا تھا اس کے چلنے کے امکانات روشن ہیں۔ آپ کے لئے یہ ہفتہ بے حد مددگار ثابت ہوگا۔

      برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
      آپ جس مسئلے میں آئے ہوئے ہیں، اس سے انشاءاللہ نکلنے میں کامیاب ہوں گے ،جو لوگ کسی بھی شخص کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں ان کے لئے یہ ہفتہ مددگار ہوگا اور بہترین سلسلہ بن سکتا ہے۔ آپ کو اپنی نظر اتارنے کا مشورہ بھی ہے۔ بہت جلد اس پکڑ میں آ جاتے ہیں اور پھر سارے مسئلے خراب ہو جاتے ہیں۔ یاحی یا قیوم کا ورد 1000مرتبہ روزانہ کریں، فائدہ ہوگا۔

      برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
      آپ کی ذرا سی لاپروائی آ پ کے لئے مسائل کھڑے کر سکتی ہے توجہ دیں۔ اپنے اوپر اپنی صحت کے اوپر اور جن کو آپ کی ضرورت ہے ان پر بھی آپ نے پہلے ہی بہت سال ضائع کر دیئے ہیں، اب قسمت دوبارہ مہربان ہو رہی ہے تو اس اچھے وقت کواپنے ہاتھوں سے مت جانے دیں۔ اب اللہ پاک سے بھی دل لگائیں۔ واضح معلوم ہو رہا ہے کہ ذہنی سکون نہیں ہے تو پھردلوں کا سکون تو اللہ کی یاد میں ہے۔

      برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
      آپ کیوں کسی غیر کی باتوں میں آکر اپنی پوزیشن تبدیل کرنا چاہتے ہیں، ابھی ایسا کرنا ٹھیک نہیں ہے اور جو مقدر میں لکھا ہوا ہے وہ آپ تک پہنچ کر رہے گا۔ آپ ضرورت سے زیادہ ڈپریشن دماغ پر سوار کرلیتے ہیں۔ اس وقت آپ کو مصروف رہنے کی ضرورت ہے، اللہ پاک سے دعا کریں وہ آپ کے لئے کوئی بہترین اسباب پیدا فرما دے گا۔ رزق بھی عزت بھی اور پھر شہرت بھی سب ملے گا۔

      برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
      آپ ان دنوں بالکل بھی اپنے دل و دماغ کو صاف نہیں رکھ پا رہے۔ کبھی کچھ سوچ آتی ہے اور کبھی کچھ ، موبائل پر بھی الٹی سیدھی ویڈیو دیکھ کر دماغ خراب رہتا ہے۔ یہ ظلم ہے خود کے ساتھ۔ اپنی عادت کو بدلیں۔ اگر برے خیالات آئیں تو صرف بسم اللہ الرحمن الرحیم 786مرتبہ روزانہ پڑھ لیا کریں اور صدقہ بھی دیں۔ سچی توبہ کرکے ۔ آج کل اشد ضرورت محسوس ہو رہی ہے، غور کریں۔

      برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
      آپ نے اپنے مزاج کو نہ بدلا تو یہ آپ کے لئے باکل بھی اچھا نہ ہوگا۔آپ آج کل جو کررہے ہیں اس پر نظرثانی کی اشد ضرورت ہے اور جو لوگ غور نہیں کریں گے وہ بڑا ہی پچھتائیں گے۔ یہ ہفتہ صرف ان لوگوں کا ساتھ دے گا جو حالات کے مطابق چلنا چاہتے ہیں اور اپنے تمام معاملات کو ٹھیک رکھے ہوئے ہیں۔ اس وقت صورت حال بہتری کی جانب ہے مگر عدم توجہ سے بہتری نہیں مل رہی۔

      برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
      اللہ پاک سے خیر کی دعا کریں کچھ بھی نہیں ہوا، کیوں پریشان ہو رہے ہیں۔ اس وقت سب ٹھیک چل رہا ہے، اگر آپ پھر بھی مسائل میں ہیں تو ذاتی کسی غلطی کی وجہ سے ہیں۔ تمام حالات کا ازسرنوجائزہ لیں۔آپ کو بات سمجھ میں آجائے گی۔ پھر اس غلطی کا ازالہ کریں گے تو سب کچھ ٹھیک ہوتا چلا جائے گا۔یہ ہفتہ آپ کی ذہنی کیفیت کے مطابق رزلٹ دے گا۔انشاءاللہ

      سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

      آپ اس مسئلے سے نکل جائیں گے جس نے برسوں سے تنگ کیا ہوا ہے اور جو لوگ کسی بھی قانونی معاملات مقدمے ،انکوائری یا گھریلو جھگڑے وغیرہ کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں۔ اللہ ان کا مسئلہ ضرور حل فرمادیں گے اور ان کے لئے وہاں سے سلسلہ پیدا فرمائیں گے جو آپ کے خیال میں بھی نہیں۔ بس توکل سے کام لیں،450مرتبہ حسبنا اللہ و نعیم الوکیل کا ورد روزانہ کیا کریں۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا
      خبریں

      ایران سےمزید 2 پاکستانی واپس آ گئے

      18/04/2026
      سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے

      17/04/2026
      او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب فواد شیر کی سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات پر بریفنگ

      پاکستان بزنس کونسل  کی طرف سے   پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں "چیلنجنگ ٹائمز میں کیش کنٹرول ورکشاپ”  کاانعقاد،  ٹولز فراہم کئے گئے

      کوونٹری فولزل  وارڈ کی کمیونٹی کا کونسلر عبدالسلام خان کی مکمل حمایت کا اعلان

      ’’ہن ٹھنڈ رکھ ،بین نہ کر‘‘ خواجہ آصف کا مودی کو مشورہ

      تازہ ترین

      ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ

      واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا

      26/04/2026
      وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

      وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

      26/04/2026
      ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

      ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا ؟

      26/04/2026
      ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

      ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

      26/04/2026
      سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں  گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

      سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

      26/04/2026
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon