راولپنڈی (روزنامہ سچ )پی ٹی آئی فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ 9 مئی کے واقعات میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی مرکزی لیڈران کا کردار نہیں۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق فیاض الحسن چوہان کاکہناتھا کہ 9مئی کو منظم سازش کے تحت عوام اور فوج کے درمیان خلیج کی کوشش کی گئی، رینجرز کے ذریعے ہائیکورٹ سے عمرا ن خان کا اغوااسی سازش کی کڑی ہے۔

































