8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, اپریل 27, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ

    واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا

    وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

    ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

    سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں  گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام

    سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

    ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

    وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

    ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      ”جہانگیر ترین اور علیم خان کوپارسا تصور کرتاہوں لیکن ۔۔۔“سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا حیران کن بیان سامنے آ گیا

      29/12/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      8
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      اسلام آباد (سچ نیوز)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں علیم خان اور جہانگیر ترین کو پارسا سمجھتا ہوں لیکن جس معیار پر نواز شریف کو تولا ہے انہیں بھی تولا جائے،آمدن سے زائد اثاثے کرپشن ہیں تو علیمہ خان اور عمران خان کو بھی جیل میں ڈالیں,موجودہ حالات کے ذمہ دار  سیاستدان ،حکومت اور خفیہ ایجنسیاں ہیں,2018 کے الیکشن سے جمہوریت کمزور ہوئی ,پی پی پی اور پی ٹی آئی نیب قانون بدلنے پر تیار تھے مگر پاناما کیس سامنے آنے کے بعد دونوں جماعتوں نے انکار کردیا، ورکر کے دل میں مریم کیلئے جگہ  موجود ہےوہ لیڈر بن چکی ہیں،چوہدری نثار اب بھی مسلم لیگ ن میں ہیں لیکن  شہباز نثار رابطوں کا علم نہیں۔نجی ٹی وی چینل ’’نیو نیوز ‘‘ کے پروگرام لائیو وِد نصرا للہ ملک ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا  کہ جس معیار  پر نواز شریف کو تولا ہے اسی پر موجودہ کابینہ کو  تولیں تو  70 فیصد کابینہ جیل میں ہو گی،نیب کے چیئرمین کی بات نہیں ہے ،اس ادارے اور اندھے قانون کا مسئلہ ہے ،آپ نیب کی چیئرمین شپ پر کسی فرشتے کو بھی لا کر بٹھا دیں تو وہی ہو گا جو آج ہو رہا ہے،پی پی پی اور پی ٹی آئی نیب قانون بدلنے پر تیار تھے مگر پاناما کیس سامنے آنے کے بعد دونوں جماعتوں نے انکار کردیا،نیب کے کالے اور اندھے قانون کو تبدیل نہ کرنے پر معذرت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ احتجاج آخری آپشن ہوتا ہے ،ہم شروع  میں ہی پتھر مار کر آمریت کی راہ ہموار نہیں کرنا چاہتے ۔انہوں نے کہا کہ مودی کے نواز شریف کے گھر آنے سے  سول ملٹری تناؤ کے آغاز کےحوالے سے پھیلی باتیں غلط ہیں ،ایک آدمی دنیا کی بڑی جمہوریت کا وزیر اعظم ہے ،ہم اس سے چار جنگیں لڑ چکے ہیں ،ہم ان کے گھر تو نہیں گئے تھے وہ آپ کے گھر آیا تھا ،ہمارے معاشرے میں کیا ہوتا ہے کہ جب آپ چاہتے ہیں کہ معاملہ سلجھے تو آپ مخالفوں کے گھر چلے جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ بتاؤ کیا مسئلہ ہے ؟حل کرتے ہیں ،میں سمجھتا ہوں کہ مودی ایک جذبے سے آئے تھے لیکن پاکستان نے موقع گنوا دیا ،اس سے دونوں ملکوں کے تعلقات کی بہتری کا تو مجھے پتا نہیں لیکن ایک آدمی آپ کے گھر آ گیاتو پھر بات کو آگے بڑھانے کی ضرورت تھی ،بات چیت کا سلسلہ ہمیشہ جاری رہنا چاہئے ،جب بات چیت کا سلسلہ منقطع ہو تو پھر مشکلات ہوتی ہیں ۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ کوئی بھی حکومت فارن پالیسی خود نہیں بناتی اس میں ہر ایک کی اِن پٹ شامل ہوتی ہے، نواز شریف پر فارن پالیسی کے حوالے سے تنقید ہوتی تھی کہ وہ وزیر اعظم ہو کر وزیر خارجہ بھی خود تھے ،اس کے مثبت اور منفی پہلو موجود تھے ،میں سمجھتا تھا کہ جو اس وقت حالات تھے یہ ضرورت تھی کہ وہ خود یہ کرتے ،فوجی حکام سے ہمیشہ مشاورت ہوتی تھی اگر کوئی کہے  کہ نواز شریف مشاورت نہیں کرتے تھے تو یہ بات غلط ہے ،ہر ایشو پر مشاورت ہوتی تھی یہ ملک ایسے نہیں چلتا ،یہ غلط تاثر ہے کہ مشاورت کے بغیر نواز شریف فارن پالیسی چلاتے تھے۔انہوں نے کہا کہ میں بااختیار اس حد تک تھا کہ کوئی بھی فیصلہ کر سکتا تھا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ رکاوٹیں نہیں آتی تھیں،انٹروینشن سے ضروری نہیں کہ فوج مراد ہو ،عدلیہ، نیب، بیوروکریسی، میڈیا وغیرہ  رکاوٹیں بہت سی جگہوں سے ڈالی جاتی ہیں ، فیض آباد دھرنے کے دوران آئی جی اسلام آباد نے بات ماننے سے انکارکر دیا تھا ،جب افسر کو پتا ہو کہ کام کرنے پر عدلیہ ہتک کرے گی تو وہ وزیر اعظم کا حکم بھی نہیں مانے گا،ہر ادارہ ایگزیکٹو  کی فیصلہ سازی میں مداخلت کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شاید ہم سے بھی غلطیاں ہوئی ہوں، سیاست دان کبھی یہ نہیں کہتا کہ ہم خطاؤں سے پاک ہیں،سب  جماعتوں  نے غلطیاں کی ہیں، انسان غلطیوں کا پتلا ہوتا ہے میاں نواز شریف کا بھی قصور ہو گا وہ بھی ایک انسان ہیں۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات کے ذمہ دار  سیاستدان ،حکومت اور خفیہ ایجنسیاں ہیں، سب سے زیادہ قصور  اُن لوگوں کا ہے جو اپنی پارٹی وفاداریاں چھوڑ  کر  آمروں کےساتھ  مل گئے، ہمارے ملک میں عدم اعتماد تقریبا ناممکن کام ہے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ
      پاکستان

      واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا

      26/04/2026
      وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت
      پاکستان

      وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

      26/04/2026
      ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
      پاکستان

      ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

      26/04/2026
      سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں  گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس
      پاکستان

      سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

      26/04/2026
      ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ
      پاکستان

      ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ

      26/04/2026
      حکومتی اداروں کے 70 بینک اکاؤنٹس بند، 300 ارب روپے قومی خزانے میں منتقل کرنے کا فیصلہ

      25/04/2026

      تازہ ترین

      ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ

      واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا

      26/04/2026
      وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

      وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

      26/04/2026
      ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

      ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا ؟

      26/04/2026
      ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

      ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

      26/04/2026
      سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں  گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

      سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

      26/04/2026
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon