8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, اپریل 27, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ

    واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا

    وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

    ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

    سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں  گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام

    سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

    ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

    وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

    ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) دو صوبوں کی بات کر کے تفریق پیدا کر رہی ہے:مخدوم خسرو بختیار

      21/01/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      9
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      لاہور(سچ نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) دو صوبوں کی بات کر کے تفریق پیدا کر رہی ہے ،30جون تک جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ کام کرنا شروع کر دے گا ، اگر تیس ، چالیس سالوں میں آباد ی بڑھتی ہے تو بہاولپور کو بھی صوبہ ہونا چاہیے،پانچ سال میں چین پاکستان اقتصادی راہداری پرسکریسی کا غلاف تھا لیکن ہم پاکستان کے کاروباری طبقے کو اس پر آن بوڑلیں گے ،سی پیک پر پالیسی کے مطابق اپنی رفتار سے چلے تو پاکستان کی معیشت کا ڈھانچہ بدل جائے گا،12ویں پانچ سالہ منصوبے میں مختلف شعبوں میں 90لاکھ نوکریوں کی نشاندہی کی ہے ،سی پیک کے تحت 12 لاکھ نوکریاں حاصل ہو سکتی ہیں، بلوچستان حکومت اور اتحادیوں کے تحفظات دور کریں گے ،بلوچستان کی ترقی اصل میں پاکستان کی ترقی ہے ۔ لاہور میں میڈیا  سے گفتگو کرتے خطاب کرتے ہوئے مخدوم خسرو بختیار نے  کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے سی پیک کو نئے فیز میں لے جانے کا پروگرام بنایا ہے، پاکستان اور چین نے 20 دسمبر کو صنعتی تعاون کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں، پی ٹی آئی نے سی پیک کے ڈھانچے کو بہت وسعت دی ہے، وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین میں ملکی معیشت کی مضبوطی پر فوکس کیا گیا ہے، فوری طور پر انڈسٹریل زونز پر کام شروع کرینگے جس کے تحت چین سے صنعتیں پاکستان منتقل ہونگی۔ انہوں نے کہا کہ فیصل آباد،  دھابیجی و دیگر علاقوں میں صنعتیں چل پڑیں تو ملکی برآمدات میں ساڑھے نو ارب ڈالر کا اضافہ ہو گا اور چین سے تین ارب ڈالر کی درآمدات کم ہو سکتی ہیں، جس سے تجارتی خسارہ میں کمی آئیگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا فوکس ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو کم کیا جائے، ملکی برآمدات میں اضافہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،گزشتہ ماہ تجارتی خسارہ میں 19 فیصد کمی آئی جبکہ برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی واقع ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ زراعت کو سی پیک میں اہمیت نہیں دی گئی تھی، پی ٹی آئی کی حکومت نے زرعی شعبہ میں تعاون بڑھانے کیلئے چین کو قائل کیا ہے، چین کی دنیا سے زراعت، لائیوسٹاک میں سات ارب ڈالر اور فشریز میں تین ارب ڈالر کی درآمدات ہیں جس میں پاکستان کا کوئی حصہ نہیں ہے، سبزیوں اور پھلوں کی پراسیسنگ میں چین تعاون کریگا، کوشش ہے کہ ہم چین کی ضروریات کو پورا کریں۔ انہوں نے کہا کہ چین کے سماجی معاشی ترقی پر بھی معاہدہ ہوا ہے، سکلڈ ڈویلپمنٹ پر توجہ دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کم ترقی یافتہ علاقوں میں تعلیم، صحت، ایری گیشن سمیت دوسرے شعبوں میں ترقی دینا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں، چین اگلے تین سال میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی گرانٹ دیگا جس سے غربت میں کمی آئیگی، چین نے 70 کروڑ افراد کو غربت سے نکالا، چین کے تعاون سے غربت کے خاتمے پر کام کیا جارہا ہے، چینی ماڈل کی طرز پر پاکستان میں غربت کے خاتمہ کیلئے پائلٹ پراجیکٹس شروع کرنے سے غربت میں کمی آئیگی۔ انہوں نے کہا کہ گوادر پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ہائیڈرو کاربن اور پیٹرو کیمیکل کے شعبے میں گوادر میں کام کیا جائیگا، گوادر میں فشریز کا شعبہ بھی ترقی کریگا، گوادر میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے آئل سٹی کے قیام میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، انفراسٹرکچر کے شعبہ میں بھی فوکس کیا جائیگا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ویسٹرن کوریڈور پر توجہ دی جارہی ہے، کوئٹہ اور ژوب کو ملانے کیلئے بھی کام کیاجارہا ہے، پشاور سے کراچی ایم ایل ون منصوبہ پر کم سے کم قرضے سے کام کا آغاز کیا جائیگا، منصوبوں کو بی او ٹی کے تحت مکمل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، سی پیک میں سیکریسی کے غلاف کو بھی اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے،منصوبوں کی تفصیلات سامنے لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بزنس ایڈوائزری کونسل کا قیام بھی عمل میں لایا جائیگا جس میں اہم صنعتوں کو نمائندگی ملے گی، وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت ہے کہ سی پیک کے تحت منصوبوں میں تیزی لائی جائے تاکہ معاشی ترقی کو تیز کیا جاسکے، سی پیک منصوبوں کے تحت بارہ لاکھ نئی نوکریاں ملیں گی‘ انہوں نے کہا کہ تین سے پانچ سال کے اندر ملکی معیشت کا ڈھانچہ بدل جائیگا۔انہوں نے کہا کہ سال کے دوران جے سی سی کی کئی میٹنگز ہوا کرینگی‘ سی پیک کی بدولت پاکستان کی معاشی چیلنجز سے نمٹا جاسکتا ہے، تین سال کے دوران تجارتی خسارہ ختم کرینگے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سے رابطے میں ہیں، بلوچستان میں ترقی وفاق کی اہم ضرورت ہے، رواں سال بجٹ میں بلوچستان کیلئے معقول پیکیج رکھا جائیگا، توانائی کے منصوبوں کیلئے تھرکول اور نیو ایبل انرجی کو ترجیح دینگے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پانچ سال میں 90 لاکھ ملازمتوں کی نشاندہی کی گئی ہے، ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدہ کو پورا کرینگے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ساہیوال سانحہ پر وزیر اعظم عمران خان بہت رنجیدہ ہیں، جے آئی ٹی انکوائری کر رہی ہے، ذمہ داران کو انجام تک پہنچائیں گے، پولیس ریفارمز کے حوالے سے پنجاب حکومت کام کر رہی ہے، کے پی کے کی طرز پر پولیس ریفارمز لائی جائینگی۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ
      پاکستان

      واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا

      26/04/2026
      وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت
      پاکستان

      وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

      26/04/2026
      ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
      پاکستان

      ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

      26/04/2026
      سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں  گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس
      پاکستان

      سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

      26/04/2026
      ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ
      پاکستان

      ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ

      26/04/2026
      حکومتی اداروں کے 70 بینک اکاؤنٹس بند، 300 ارب روپے قومی خزانے میں منتقل کرنے کا فیصلہ

      25/04/2026

      تازہ ترین

      ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ

      واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا

      26/04/2026
      وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

      وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

      26/04/2026
      ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

      ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا ؟

      26/04/2026
      ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

      ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

      26/04/2026
      سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں  گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

      سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

      26/04/2026
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon