8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, اپریل 27, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ

    واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا

    وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

    ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

    سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں  گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام

    سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

    ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

    وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

    ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      ٹائم میگزین نے 100 با اثر ترین افراد کی فہرست جاری کردی، عمران خان کے بارے میں کیا لکھا؟ جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی

      18/04/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      77
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      لندن (سچ نیوز)معروف جریدے ٹائم میگزین کی جانب سے دنیا کی 100 با اثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں وزیر اعظم عمران خان کا نام بھی شامل ہے۔میگزین نے وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں لکھا ہے کہ انہوں نے 1992 کا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ورلڈ کلاس کینسر ہسپتال بنایا اور پھر ایسی یونیورسٹی تعمیر کی جس کے بارے میں تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا ، جس کے بعد انہوں نے پاکستانی سیاست کے ڈرٹی بزنس میں قدم رکھا۔ ’ عمران خان اب ایک ایسی قوم کے وزیر اعظم ہیں جو اپنے بل ادا کرنے کیلئے اپنے امیر ہمسایوں چین اور خلیجی ممالک کی طرف دیکھتی ہے۔ ناقدین عمران خان کو پاک آرمی، دائیں بازو کے افراد کے انتہائی قریب سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ وہ اپنے مشیر چننے میں احتیاط سے کام نہیں لیتے‘۔ٹائم میگزین نے عمران خان کے بارے میں مزید لکھا کہ وہ ایک ایسی شخصیت ہیں جن سے پاکستان کے نوجوانوں نے اپنی تمام امیدیں وابستہ کی ہوئی ہیں، پاکستان کے پیرو جواں یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان ہی وہ شخصیت ہیں جو جنوبی ایشیا میں جاری مستقل کشیدگی کا خاتمہ کرکے امن قائم کرسکتے ہیں۔ٹائم میگزین کی 100 افراد کی فہرست 5 کیٹگریز میں دی گئی ہے ۔ سیاستدانوں کی کیٹگری میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، چین کے صدر شی جن پنگ، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن ، اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو ، ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد، متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید ، عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اور وزیراعظم پاکستان عمران خان سمیت 26 شخصیات کو شامل کیا گیا ہے۔ٹائم میگزین کی آئیکون کیٹگری میں گلوکارہ ٹیلر سوفٹ، لیڈی گاگااور مشیل اوبامہ سمیت 14 شخصیات کے نام شامل ہیں۔ ٹائٹنز کیٹگری میں سب سے اوپر مصر کے فٹبالر محمد صلاح کا نام درج ہے ۔ علاوہ ازیں بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی، امریکن گالفر ٹائیگر ووڈز، فیس بک کے بانی مارک زکر برگ سمیت 15 افراد کو اس کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے۔ٹائم میگزین نے فنکاروں کی کیٹگری میں دی راک کے نام سے مشہور اداکار و ریسلرڈوین جونسن، گیم آف تھرونز کی کھلیسی امیلیا کلارک، گلوکارہ آریانا گرینڈ سمیت 17 افراد کے نام درج ہیں۔پائنیر کیٹگری میں جاپانی ٹینس سٹار ناﺅمی اوساکا، امریکی کامیڈین حسن منہاج، امریکن شیف ثمین نصرت سمیت 20 افراد کے نام شامل ہیں۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام
      بین الاقوامی

      22/04/2026
      سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی
      بین الاقوامی

      سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

      22/04/2026
      ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ
      بین الاقوامی

      ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

      22/04/2026
      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
      بین الاقوامی

      ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

      16/04/2026
      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
      بین الاقوامی

      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

      16/04/2026
      پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
      بین الاقوامی

      پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

      15/04/2026

      تازہ ترین

      ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ

      واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا

      26/04/2026
      وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

      وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

      26/04/2026
      ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

      ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا ؟

      26/04/2026
      ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

      ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے صدر سلوادور اییا کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمداور قونصل جنرل مراد علی وزیر کی ہسپانوی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

      26/04/2026
      سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں  گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

      سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں گھریلو ترسیلات کی نمائندگی کرنے والے(9) پاکستانی بینکوں کا اجلاس

      26/04/2026
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon