اسلام آباد (روزنامہ سچ نیوز) متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر انتہائی شرمناک الزام لگا دیا۔
سوشل میڈیا پر حریم شاہ نے لکھا کہ ’’ ڈھونگی و عیاش مولانا فضل الرحمان نے ایک بار قطر میں ایجنٹ سے فرمائش کی کہ انہیں شی میل پسند ہے ان کے لیے شیمیل ارینج ہونی چاہیے۔ اگر یہ جھوٹ ہے تو مولانا تردید کریں اور میرے خلاف مقدمہ کریں‘‘۔ ساتھ ہی انہیں ٹیگ بھی کردیا۔
ڈھونگی و عیاش مولانا فضل الرحمان نے ایک بار قطر میں ایجنٹ سے فرمائش کی کہ انہیں شی میل پسند ہے ان کے لیے شیمیل ارینج ہونی چاہیے۔ اگر یہ جھوٹ ہے تو مولانا تردید کریں اور میرے خلاف مقدمہ کریں۔@MoulanaOfficial pic.twitter.com/24O2aocGVb
پولیس نے شیریں مزاری اور سینیٹر ملک ناز کو دوبارہ گرفتار کر لیا
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) May 15, 2023
اپنے مختصر ویڈیو کلیکشن میں حریم شاہ کو یہ بھی کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’ میں قطر گئی تھی اور جب واپس آرہی تھی تو مولانا فضل الرحمان کی کچھ چیزیں دیکھیں، میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھیں، مجھے بھی شرم آگئی کہ مولانا ہوتے ہوئے اس طرح کی غلیظ حرکتیں کرتے ہیں، میں نے ویڈیو بنالی ‘۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو فواد چوہدری کی گرفتاری سے روک دیا
ٹک ٹاکر نے کہاکہ مجھے کہا گیا کہ سب کے ساتھ پنگا لیں لیکن مولانا کیساتھ پنگا مت لیں، میں نے کوئی ویڈیو ڈیلیٹ نہیں کی ، مجھے کہا گیا کہ ویڈیو ڈیلیٹ کریں۔































