8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    ’’ ٹرمپ پوری دنیا کو بحران سے دوچار کررہے ہیں‘‘: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مظاہرے سے خطاب

    35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد

    آبنائے ہرمز کی بندش عالمی امن اور ترقی پذیر ممالک کیلئے سنگین خطرہ ہے: پاکستان

    حکومت لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی  ہے، رانا عارف اقبال

    ایران نے کافی کچھ پیش کیا، لیکن وہ کافی نہیں ، ٹرمپ

    واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام

    سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

    ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

    وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

    ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم شوبز
      وہ وقت جب 14 سال کی تبو کو جیکی شروف نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

      30/12/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      6
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      ممبئی (سچ نیوز) اداکارہ تبو کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ، انہوں نے اپنی جاندار اداکاری اور صلاحیتوں سے پوری دنیا میں اپنے مداح پیدا کیے ۔ تبو نے بالی ووڈ کے تقریباً ہر ایک ہیرو کے مد مقابل کام کیا ہے لیکن انہوں نے آج تک لیجنڈری اداکار جیکی شروف کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کیا جس کی وجہ ان کے ساتھ بچپن میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ بتایا جاتا ہے۔اداکارہ تبو کی بڑی بہن فرح ناز بھی 80 اور 90 کی دہائیوں میں صف اول کی اداکارہ شمار ہوتی تھیں ۔ تبو کو بچپن سے ہی فلموں میں آنے کا شوق تھا اور اسی وجہ سے وہ اکثر اپنی بڑی بہن کے ساتھ مختلف فلموں کی شوٹنگ پر چلی جاتی تھیں ۔ 1985 میں بھی وہ اپنی بہن کے ہمراہ ایک فلم کی شوٹنگ دیکھنے کیلئے موریشس گئیں جہاں فرح ناز اور جیکی شروف فلم میں کام کر رہے تھے۔ فلم کی شوٹنگ کے دوران فرح ناز نے الزام عائد کیا کہ جیکی شروف نے ان کی چھوٹی بہن تبو کو جنسی طور پر ہراساں کیا ہے۔ یہ الزام سامنے آنے کے بعد جیکی شروف پر اسرار طور پر غائب ہوگئے جبکہ فرح ناز کی طرف سے بھی اس معاملے کو زیادہ نہیں اٹھایا گیا اور نہ ہی پولیس میں اس قسم کی رپورٹ درج کرائی گئی ۔ فلمی حلقوں کا کہنا ہے کہ جب یہ واقعہ پیش آیا تو تبو کی عمر صرف 14 سال تھی اور اسی واقعہ کی وجہ سے تبو نے کبھی بھی جیکی شروف کے ہمراہ کسی فلم میں کام نہیں کیا۔یہ واقعہ پیش آنے کے بعد لیجنڈری اداکار دیو آنند نے اسی سال 1985 میں ’ہم نوجوان ‘ کے نام سے فلم بنائی ۔ اس فلم کیلئے دیو صاحب تبو کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے لیکن انہیں ان کی ماں کو منانے میں بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس فلم میں ایک سین تبو کے ساتھ جنسی زیادتی کا بھی شامل کیا گیا جس کو تبو نے صرف 14 سال کی عمر میں بڑی جانداری سے نبھایا اور اسے خوب سراہا گیا۔ اب یہ تو تبو ہی بتا سکتی ہیں کہ انہوں نے اتنی چھوٹی عمر میں یہ سین حقیقت کے اتنا قریب کیسے پکچرائز کرایا۔ اس فلم میں ریپ کا سین کیوں شامل کیا گیا اور یہ سین تبو کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے بعد انہی پر کیوں پکچرائز کیا گیا؟ اس حوالے سے فلمی حلقے خاموش دکھائی دیتے ہیں۔

      فلم ’ ہم نوجوان‘ کی ادکارہ تبو کی ایک تصویر بشکریہ گوگل

      واضح رہے کہ تبو اور جیکی شروف نے 1998 میں بننے والی فلم ’ دو ہزار ایک‘ میں اکٹھے اداکاری تو کی تھی لیکن اس فلم میں دونوں نے ایک دوسرے کے مد مقابل آنے سے گریز ہی کیا تھا۔ اگر ان دونوں اداکاروں کے حوالے سے انٹرنیٹ پر سرچ کیا جائے تو بھی ان کی اکٹھی تصویریں اکا دکا ہی ملتی ہیں جو کسی نہ کسی تقریب کی ہیں لیکن دیگر اداکاروں کی طرح تبو اور جیکی شروف کی باقاعدہ اکٹھی تصاویر نہیں ملتیں۔

      تصویر بشکریہ گوگل: اداکارہ منیشا کوئرالہ کے کینسر کا علاج مکمل ہونے کے ایک سال بعد رکھی گئی پارٹی میں لی گئی تصویر ، مئی 2016

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
      پاکستان

      11/08/2023
      شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
      شوبز

      29/07/2023
      بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
      بین الاقوامی

      بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

      26/07/2023
      پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار

      25/07/2023
      کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا

      21/07/2023
      اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے

      20/07/2023

      تازہ ترین

      ’’ ٹرمپ پوری دنیا کو بحران سے دوچار کررہے ہیں‘‘: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مظاہرے سے خطاب

      35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد

      29/04/2026

      آبنائے ہرمز معاشی جوہری ہتھیار ہے جسے ایران دنیا کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ

      28/04/2026
      آبنائے ہرمز کی بندش عالمی امن اور ترقی پذیر ممالک کیلئے سنگین خطرہ ہے: پاکستان

      آبنائے ہرمز کی بندش عالمی امن اور ترقی پذیر ممالک کیلئے سنگین خطرہ ہے: پاکستان

      28/04/2026
      حکومت لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی  ہے، رانا عارف اقبال

      حکومت لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، رانا عارف اقبال

      28/04/2026
      جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام فیوڈیکم گلوبل کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار اور پروقار افتتاح

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon