اسلام آباد(سچ نیوز )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت مضبوط ہورہی ہے۔ایوان صدر میں صدر مملکت عارف علوی کی تقریب حلف برداری میں سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی سے گفتگو میں آرمی چیف نے کہا کہ نئے سربراہ مملکت کی حلف برداری جمہوریت کے تسلسل کے لیے اہم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جمہوریت کا تسلسل جاری رہے گا، ملک میں جمہوریت پنپ رہی ہے اور مزید نمو پائے گی۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ نئے صدر کی حلف برداری اہم ہے، جمہوری عمل کا تسلسل قابل تعریف ہے۔
صدر مملکت عارف علوی کی حلف برداری کی تقریب میں آرمی چیف نے جمہوریت سے متعلق اب تک کا شاندار بیان دے دیا
صدر مملکت عارف علوی کی حلف برداری کی تقریب میں آرمی چیف نے جمہوریت سے متعلق اب تک کا شاندار بیان دے دیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد
منجانب
AvaniAdmin
29/04/2026
آبنائے ہرمز کی بندش عالمی امن اور ترقی پذیر ممالک کیلئے سنگین خطرہ ہے: پاکستان
منجانب
AvaniAdmin
28/04/2026
حکومت لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، رانا عارف اقبال
منجانب
AvaniAdmin
28/04/2026
واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
منجانب
AvaniAdmin
26/04/2026
وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت
منجانب
AvaniAdmin
26/04/2026