اسلام آباد(سچ نیوز)سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔جیو نیوز کے مطابق سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،جس سے شہری خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کے روز ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.5 ریکارڈ کی گئی،گہرائی12کلومیٹر تھی، زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور شہری گھروں سے نکل کر محفوظ مقامات پرمنتقل ہوگئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کھیرتھر نیشنل پارک کے قریب تھا،زلزلے کے جھٹکے10 بجکر40 منٹ پر محسوس کیے گئے۔
سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد
منجانب
AvaniAdmin
29/04/2026
آبنائے ہرمز کی بندش عالمی امن اور ترقی پذیر ممالک کیلئے سنگین خطرہ ہے: پاکستان
منجانب
AvaniAdmin
28/04/2026
حکومت لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، رانا عارف اقبال
منجانب
AvaniAdmin
28/04/2026
واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
منجانب
AvaniAdmin
26/04/2026
وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت
منجانب
AvaniAdmin
26/04/2026