لاہور (سچ نیوز) اداکارہ میرا کےبینک اکائونٹ سے ہیکرز نے4لاکھ کی رقم غائب کر لی ۔مقامی میڈیا کے مطابق اداکارہ میرا نےبتایا کہ بینک سے شکایت کردی ہے لیکن وہ ٹال مٹول کررہے ہیں جلدپریس کانفرنس کروں گی ۔دریں اثنا اداکارہ نے صوبائی وزیر ثقافت فیاض الحسن چوہان سے بھی ملاقات کی جس میں میرا نے فلم بنانے کیلئے حکومتی مدد مانگ لی ۔