8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    مفکر پاکستان علامہ اقبالؒ کی 88 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    مفکر پاکستان علامہ اقبالؒ کی 88 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا

    پی این ایس سی کا جہاز ’بولان ‘ پیٹرول لیکر کراچی پہنچ گیا

    ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

    ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟

    چین کے صوبے  سیچوان میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 21 افراد ہلاک، صوبائی دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا

    اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام

    پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام

    سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

    سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

    ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

    ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

    وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

    ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم کہانیاں
      درندوں کے شکاری کی سرگزشت…قسط نمبر 17

      درندوں کے شکاری کی سرگزشت…قسط نمبر 19

      درندوں کے شکاری کی سرگزشت...قسط نمبر 19

      05/06/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      84
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      مجھے جنگل میں اکیلا چھوڑ کر گاؤں والے چلے گئے اور کہہ گئے کہ ضرورت پڑنے پر میں اگر حلق پھاڑ کر پکاروں گا تو وہ لاٹھیاں اور جلتی ہوئی مشعلیں لے کر فوراً حاضر ہو جائیں گے۔میں نے شیخی میں آکر کہہ دیا کہ شاید اس کی ضرورت نہ پڑے کہ میں چیتے کو ہلاک کرنے میں کامیاب ہو جاؤں گا۔بچھڑے کی لاش اس درخت سے جس پر میں براجمان تھا۔ کوئی دس پندرہ گز دور پڑی تھی اور میں اپنی جگہ بے حس و حرکت لاش پر نظریں گاڑے بیٹھا تھا۔تھوڑی دیر بعد ہی میری آنکھیں اندھیرے سے مانوس ہو گئیں اور گھبراہٹ کی وہ لہر جو بار بار میرے اندر سے اٹھ رہی تھی، دفعتہً غائب ہو گئی۔

      کچھ ایسا یقین میرے قلب کو ہو گیا تھا کہ میں چیتے کو ٹھکانے ضرور لگا دوں گا۔

      کوئی ایک گھنٹے بعد میں نے سامنے والی جھاڑیوں میں کھڑبڑ کی آواز سنی۔ میرے کان کھڑے ہوئے اور پھر میں نے چیتے کا سایہ جھاڑیوں کے اندر دیکھا۔ چیتا خود کو چھپانے میں شاید کامیاب ہو جاتا لیکن وہ اپنی ان زرد آنکھوں کو چھپانے میں بالکل ناکام تھا جو رات کے اس اندھیرے میں انگاروں کی مانند دہک رہی تھیں۔اسے وہم تھا کہ میں نے اسے نہیں دیکھا ہے۔تھوڑی دیر بعد وہ دبے پاؤں جھاڑیوں سے نکلا اور سیدھا اس درخت کی طرف آیا جس پر میں چھپا ہوا تھا۔ چیتے نے منہ اوپر اٹھا کر فضا میں کچھ سونگھا۔ پھر چپکے چپکے درخت کی پشت پر آن کر اس انداز سے تکنے لگا جیسے اوپر آنے کا ارادہ کررہا ہو۔ اپنی جی داری اور حوصلے کے باوجود میں پسینے سے تر ہو گیا۔ میں نے اپنی جگہ سے جنبش کی ،تاکہ چیتا اگر درخت پر چڑھے تو میں اسے گولی ماردوں،لیکن اتنی سی جنبش ہی قیامت ہو گئی۔ چیتے نے غرا کر ز قند بھری اور نظروں سے اوجھل ہو گیا۔

      میں مزید تین گھنٹے دم بخود درخت پر بیٹھا چیتے کی واپسی کا منتظر رہا۔ لیکن وہ نہ آیا۔بالآخر میرا حوصلہ جواب دے گیا اور میں نے گاؤں والوں کو آوازیں دینا شروع کیں۔تھوڑی دیر بعد وہ لوگ آئے اور مجھے درخت سے اتار کر اپنے ساتھ لے گئے۔میرے جاتے ہی چیتا وہاں آیا اور بچھڑے کی لاش سے کام ودہن کی لذت کے بعد وہ اپنی کمین گاہ کی طرف لوٹ گیا۔ اس کے بعد میں نے مسلسل کئی دن اس چیتے کا تعاقب کیا، مگر وہ اتنا چالاک نکلا کہ میرے ہتھے نہ چڑھ سکا۔دوسری طرف لودھی دھانہ کے نمبردار صاحب اپنی بندوق کے فراق میں بے چین تھے اور مجھے بھائی جان۔۔۔کے واپس آجانے کا ڈر بھی تھا اس لیے اس چیتے کو مارنے کا ارمان دل میں لیے میں واپس اپنے علاقے میں چلا گیا۔

      وقت گزرتا گیا اور جنگلی جانوروں کے بارے میں میری معلومات بڑھتی چلی گئیں۔سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہوئی کہ بھائی صاحب نے مجھے باضابطہ شکاری تسلیم کرلیا تھا اور کھلی اجازت دے دی تھی کہ میں جس طرح چاہوں شکار سے جی بہلاؤں۔اس سال یعنی1919ء کا ذکر ہے،جون کا مہینہ تھا اور قیامت کی گرمی پڑ رہی تھی۔ میں چرٹپالہ گاؤں گیا ہوا تھا اور دن بھر کی مصروفیات کے بعد گھر کے صحن میں لیٹا بے خبر سو رہا تھا کہ چند مقامی باشندوں نے مجھے جگایا۔ میں ہڑ بڑا کر اٹھا، دیکھا کہ یہ گونڈ لوگ ہیں اور ہر شخص کے چہرے پر ہوائیاں اڑ رہی ہیں۔میں نے پوچھا:

      ’’خیر تو ہے؟‘‘

      انہوں نے بتایا کہ ایک آدم خور چیتابنو خان کے مکان میں واردات کی نیت سے داخل ہوا۔مگر گھر والوں کو پتا چل گیا، انہوں نے کمال جرات سے کام لے کر چیتے کو مکان کے اندر قید کر دیا ہے اور اب یہ لوگ کریم پٹیل کو بلانے آئے ہیں،تاکہ وہ اپنی بندوق لے کر چلے اور اس چیتے کو ٹھکانے لگا دے۔ میں جس مکان میں ٹھہرا ہوا تھا وہ کریم پٹیل کا تھا۔ کریم عمر میں بڑا ہونے کے باوجود میرا بہترین دوست تھا۔ میں نے گاؤں والوں کو بتایا کہ کریم پٹیل اس وقت موجود نہیں ہے اور کسی کام سے ہروا گاؤں گیا ہے۔یہ سن کر وہ مصر ہوئے کہ میں چلوں اور اس آدم خور چیتے کو مار ڈالوں۔۔۔میں نے ان سے کہا کہ میں بالکل تیار ہوں۔گاؤں والوں نے کریم پٹیل کی بیوی سے بندوق مانگی۔سب لوگ اسے بیگم بیگم کہتے تھے۔جب بیگم نے سنا کہ بندوق میرے لئے مانگی جارہی ہے اور میں آدم خور چیتے کو مارنے کا ارادہ ر کھتا ہوں،تو وہ سخت ناراض ہو کر بولیں:

      ’’کیا یہ لونڈا جمشید اس آدم خور چیتے کو مارے گا جس نے ابھی چند دن پہلے ہمارے ایک نوکر کو ہڑپ کیا؟اس کے علاوہ وہ نہ جانے کتنے آدمیوں کو کھا چکا ہے۔جمشید کل کا بچہ اور ناتجربہ کار ہے۔میں اسے بندوق دے کر موت کے منہ میں بھیجنا نہیں چاہتی۔اگر خدانخواستہ وہ چیتے کا نوالہ بن گیا،تو میں اپنے شوہر اور جمشید کے بھائی مرتضیٰ کو کیا جواب دوں گی؟‘‘

      غرض بیگم نے بندوق دینے سے صاف انکار کر دیا۔ ادھرگاؤں والوں کا اصرار تھا کہ آدم خور چیتا اس وقت بنو خان کے مکان میں زیر حراست ہے اور یہ اسے ہلاک کرنے کا بہترین موقع ہے،اگر یہ موقع ضائع کر دیا گیا تو چیتا آئندہ نہ جانے کتنے افراد کو ہڑپ کر جائے گا۔بصدمت سماجت بیگم اس پر راضی ہوئیں کہ اگر گاؤں کے تین ذمے دار شخص بندوق مانگیں ،تب جمشید کو بندوق دی جا سکتی ہے اور یہ تینوں آدمی سب کے سامنے اس بات کا اقرار کریں کہ اگر جمشید مارا گیا، تو یہی لوگ جواب دہ ہوں گے،چنانچہ تین ذمے دار آدمیوں نے ضمانت دی اور بیگم نے بارہ بور بندوق دو کارتوسوں سمیت میرے حوالے کی۔

      میں بھاگم بھاگ بنوں خان کے مکان پر پہنچا،دیکھا کہ لوگوں کا ایک ہجوم ہے۔جب انہوں نے مجھے دیکھا اور انہیں بتایا کہ یہی’’بچہ‘‘ آدم خور چیتے کو مارنے آیا ہے تو مایوسی سے ان کے چہرے لٹک گئے۔وہ میری نو عمری پر نظر کرتے اور کبھی اس بندوق کو دیکھتے جو میرے ہاتھ میں تھی۔بعض نے دبی زبان سے مجھے منع بھی کیا اور بعض نے یہاں تک کہہ دیا کہ اس لونڈے کی قضا اسے یہاں کھینچ لائی ہے۔کئی ایسے بھی تھے جو منہ پھیر پھر کر ہنس رہے تھے۔میں نے ان باتوں کی باللک پرواہ نہ کی اور مکان کی چھت پر چڑھ گیا۔ اوپر جاکر میں نے چھت کی اینٹیں اکھاڑیں اوراندر جھانکا۔ پہلے تو مجھے آدم خور چیتا کہیں نظر نہ آیا، لیکن جب غور سے دیکھا، تو معلوم ہوا کہ مکار درندہ لکڑی کے اس پلیٹ فارم کے نیچے چھپا ہوا ہے جو برتن وغیرہ رکھنے کے لیے کمرے میں بنایا گیا تھا۔ ظاہر ہے اس طرح میں چیتے کو گولی نہیں مار سکتا تھا اور چیتے کو کیا ضرورت پڑی تھی کہ وہ اتنی محفوظ جگہ س نکل کر خود کو ہلاکت میں ڈالتا؟میں نے اوپر سے تین چار اینٹیں اور پتھر کمرے میں پھینکے۔لیکن چیتا غرانے کے علاوہ ٹس سے مس نہ ہوا۔اب اس کے سوا کوئی راستہ نہ تھا کہ میں مکان کے اندر جاؤں اور کمرے کا دروازہ کھول کر چیتے کو گولی مار دوں۔

      میرا یہ حوصلہ دیکھا تو وہی لوگ جو چند لمحے پہلے میرا مذاق اڑا رہے تھے، اب جی بڑھانے اور ہمت افزائی کرنے لگے۔میں نے ان سے کہا مہربانی کرکے مکان سے دور ہٹ جائیں۔اگر چیتا آزاد ہو گیا، تو ایک آدم کو اپنے ساتھ لے مرے گا۔ یہ سنتے ہی مجمع کائی کی طرح پھٹ گیا اور لوگ ادھر ادھر بھاگنے لگے۔میں نے دو بہادر گونڈ اپنے ساتھ لیے،ان کے ہاتھوں میں نیزے تھے اور یہ لوگ پہلے بھی شیروں اور چیتوں سے جنگل میں مقابلہ کرچکے تھے۔بندوق میرے ہاتھ میں تھی، ہم نے مکان کا اندرونی دروازہ کھولا اور اندر داخل ہوئے۔اندر جانے کے بعد ہم نے یہ بیرونی دروازہ اندر سے بند کر دیا۔ تاکہ چیتا کسی صورت میں باہر نہ جا سکے۔ اب ہمارے سامنے وہ کمرہ تھا جس میں آدم خور چیتا بند تھا۔ غالباً اب وہ پلیٹ فارم کے اندر ہی دبکا ہوا تھا۔ میں نے بندوق کا کندہ آہستہ سے کمرے کے بند دروازے پر مارا۔اندر سے آدم خور کے غرانے کی آواز بلند ہوئی۔میں نے سوچا لکڑی کے اس دروازے میں اتنا سوراغ کرلوں کہ اس میں سے چیتا نظر آجائے اور پھراسی سوراخ میں بندوق کی نالی رکھ کر فائر کردوں،لیکن مصیبت یہ تھی کہ کارتوس میرے پاس دو ہی تھے۔اگر یہ ضائع ہو گئے تو بیگم سے مزید کارتوس حاصل کرنا محال تھا۔ کہ میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ گھر میں دو ہی کارتوس باقی ہیں،اگر ان سے چیتے کو مار سکو تو مار لینا۔ چنانچہ میں نے دروازے میں سوراخ کرنے کا ارادہ ترک کردیا اور ایک گونڈ کو حکم دیا کہ بڑھ کر دروازہ چوپٹ کھول دے۔(جاری ہے )

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      عبدالقدیر خان
      پاکستان

      عبدالقدیر خان

      11/10/2021
      اب اگر میں کہوں قصور ٹیچرکا تھا تب بھی میں مجرم
      کہانیاں

      اب اگر میں کہوں قصور ٹیچرکا تھا تب بھی میں مجرم

      12/03/2021
      چھوٹے تم بہادر ھو بس کبھی کمزور مت پڑنا
      کہانیاں

      چھوٹے تم بہادر ھو بس کبھی کمزور مت پڑنا

      30/01/2021
      شیخ الحدیث والتفسیر علامہ حافظ خادم حسین رضوی
      کہانیاں

      شیخ الحدیث والتفسیر علامہ حافظ خادم حسین رضوی

      22/11/2020
      دنیا میں تیرے کچھ نیک بندے بھی ہیں جو ھم خواجہ سرا سے بھی رحم اور تہذیب سے پیش آتے ھیں۔
      کہانیاں

      دنیا میں تیرے کچھ نیک بندے بھی ہیں جو ھم خواجہ سرا سے بھی رحم اور تہذیب سے پیش آتے ھیں۔

      11/08/2020
      حقیقت🙏🏻🙏🏻
      بین الاقوامی

      حقیقت🙏🏻🙏🏻

      08/07/2020

      تازہ ترین

      پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام

      پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام

      22/04/2026
      سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

      سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

      22/04/2026
      ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

      ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

      22/04/2026
      مفکر پاکستان علامہ اقبالؒ کی 88 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

      مفکر پاکستان علامہ اقبالؒ کی 88 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

      21/04/2026
      روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا

      پی این ایس سی کا جہاز ’بولان ‘ پیٹرول لیکر کراچی پہنچ گیا

      21/04/2026
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon