8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    مفکر پاکستان علامہ اقبالؒ کی 88 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا

    پی این ایس سی کا جہاز ’بولان ‘ پیٹرول لیکر کراچی پہنچ گیا

    ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

    ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟

    چین کے صوبے  سیچوان میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 21 افراد ہلاک، صوبائی دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا

    اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام

    سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

    ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

    وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

    ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      ” ایم ایچ 370 لاپتا نہیں ہوئی بلکہ اسے فوج نے تباہ کیا کیونکہ ۔۔۔ “ 5 سال قبل لاپتا ہونے والے ملائیشین طیارے کے بارے میں نئی تحقیقات نے دنیا کو ہلادیا

      14/01/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      7
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      کوالا لمپور (سچ نیوز) 2014 میں پراسرار طور پر لاپتا ہونے والے ملائیشین ایئر لائن کے طیارے ایم ایچ 370 کے بارے میں ایک نئی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ اسے فوجی حکام نے خود نشانہ بنا کر تباہ کیا کیونکہ اس پرواز کے بارے میں خدشہ تھا کہ اسے ہائی جیک کرلیا گیا ہے اور اسے نائن الیون کے حملے کی طرح استعمال کیا جاسکتا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کے مطابق ملائیشین حکام کو یقین ہے کہ 239 مسافروں کو لے جانے والی ایم ایچ 370 کو ایرانی دہشتگردوں نے ہائی جیک کرلیا تھا اور وہ اسے واپس موڑ کر ملائیشین دارالحکومت کوالا لمپور میں نائن الیون طرز کی کارروائی کرنا چاہتے تھے۔پرائیویٹ تفتیش کار نوئل اوگارا کا کہنا ہے کہ جب طیارے کو ہائی جیک کیا گیا تو ملائیشین حکام نے اس پر انتباہی حملے کا حکم دیا لیکن یہ آپریشن فیل ہوگیا اور جزائر انڈیمان کے سمندر میں طیارہ گر گیا۔ بہت سے عینی شاہدین نے طیارے کو سمندر میں گرتے ہوئے دیکھا تھا۔نوئل آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی ہیں جنہوں نے 4 سال تک اس معمے کی تحقیقات کی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسے ٹھوس شواہد موجود تھے کہ طیارہ ہائی جیک ہوچکا ہے جس کی بنا پر کارروائی کی گئی۔ نوئل اپنے دعویٰ کی حمایت میں ان دو ایرانی نوجوانوں کا حوالہ دیتے ہیں جو چوری کے پاسپورٹس کے ذریعے طیارے پر سوار ہوئے۔ ایرانی شہری 19 سالہ نور محمد مہر داد اور 29 سالہ دلاور محمد عرضا جعلی پاسپورٹس کے ذریعے براستہ بیجنگ جرمنی جارہے تھے۔ حالانکہ ملائیشین حکام ان نوجوانوں کو کلین چٹ دیتے ہیں لیکن نوئل بضد ہیں کہ یہ ملائیشین سکیورٹی حکام کے ریڈار پر تھے، کیونکہ دو ایرانیوں کا جعلی پاسپورٹ پر بیجنگ کے راستے جرمنی جانا ہی سکیورٹی فورسز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجانے کیلئے کافی ہے۔ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق نے قرار دیا تھا کہ طیارے کو حادثہ پائلٹ کی خود کشی کے باعث پیش آیا لیکن نوئل کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین کے بیانات، جہاز کے ملنے والے ٹکڑوں اور ایئر فورس کی تحقیقات اس تھیوری کو تقویت دیتی ہیں کہ طیارے کو زبردستی گرایا گیا ہے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام
      بین الاقوامی

      22/04/2026
      سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی
      بین الاقوامی

      سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

      22/04/2026
      ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ
      بین الاقوامی

      ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

      22/04/2026
      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
      بین الاقوامی

      ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

      16/04/2026
      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
      بین الاقوامی

      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

      16/04/2026
      پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
      بین الاقوامی

      پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

      15/04/2026

      تازہ ترین

      پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام

      پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام

      22/04/2026
      سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

      سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

      22/04/2026
      ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

      ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

      22/04/2026
      مفکر پاکستان علامہ اقبالؒ کی 88 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

      مفکر پاکستان علامہ اقبالؒ کی 88 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

      21/04/2026
      روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا

      پی این ایس سی کا جہاز ’بولان ‘ پیٹرول لیکر کراچی پہنچ گیا

      21/04/2026
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon