کراچی ،منکی پاکس کا پہلا تصدیق شدہ کیس سامنے آگیا ہے۔

کراچی میں منکی پاکس کا پہلا تصدیق شدہ متاثرہ مریض کے ٹیسٹ کے نتائج مثبت آگئے ہیں۔

ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مریض کی اہلیہ کا سفری پس منظر بیرونِ ملک کا ہے، پہلے اہلیہ میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوئیں، بعد میں مریض متاثر ہوا۔

مریض کی عمر 28 سال اور تعلق شاہ لطیف ٹاؤن سے ہے، مریض کو آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے اور احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔