انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو گیا۔

انٹر بینک میں آج ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 35 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 27 پیسے کا تھا۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔