کوہاٹ: پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ، ایک اہلکار زخمی

کوہاٹ کے علاقے میں پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ، ایک اہلکار زخمی ہوا۔

زرائع کے مطابق کوہاٹ کے علاقے شادی پور میں پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ کیا جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔

زرائع کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک اور متعدد کو گرفتار کر لیا گیا۔ دہشتگردوں کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔