لکی مروت دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ، ڈی ایس پی سمیت ایک اہلکار شہید

لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ سے ڈی ایس پی گل محمد خان سمیت ایک اہلکار شہید ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا ہے جسے نورنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ چکی ہے، دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔