8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    چین کے صوبے  سیچوان میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 21 افراد ہلاک، صوبائی دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا

    اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

    پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

    ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

    پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

    لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      پاکستان ہو گا تو ہم سب ہوں گے،ملکی مسائل کے حل کیلئے ایک قومی سوچ کی ضرورت ہے،کرپشن پر کوئی کپمرومائز نہیں ہونا چاہئے:سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر

      02/11/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      10
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      اسلام آباد(سچ نیوز)سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان ہو گا تو ہم سب ہوں گے، پاکستان کی ترقی سے ہماری ترقی جڑی ہوئی ہے،ملکی مسائل کے حل کیلئے ایک قومی سوچ کی ضرورت ہے،کرپشن پر کوئی کپمرومائز نہیں ہونا چاہئے، آج پارلیمنٹ سے بہت مثبت ردعمل ملا اور موجودہ داخلی مسئلے پر اپوزیشن رہنماؤں نے بھی مثبت بات کی، پارلیمنٹ کو چاہئے کہ قوم کو دکھائے کہ سب کے اپنے اپنے نظریے ہونے کے باوجود ملک پر بات آنے کی صورت میں سب ایک ہوں گے۔نجی ٹی وی چینل ’’ہم نیوز ‘‘کے پروگرام ‘‘ندیم ملک لائیو’’ میں گفتگو کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ پاکستان ہو گا تو ہم سب ہوں گے، پاکستان کی ترقی سے ہماری ترقی جڑی ہوئی ہے، ہر سیاسی جماعت کا اپنا اپنا منشور ہوتا ہے لیکن اس وقت ملک کے حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیئے کہ سیاست اور اپنے مفادات سے بالاتر ہو کر ملک کے مفاد کے بارے میں سوچیں۔انہوں نے بتایا کہ ان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی، عمران خان اسمبلی کے معاملات کو لے کر بہت سنجیدہ ہیں اور اس حوالے سے تمام معاملات کو خود دیکھیں گے، حکومت اور فوج ایک صف پر ہیں۔سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ملک میں قانون کی حکمرانی بہت ضروری ہے، احتساب سب کا ہو گا لیکن میرٹ پر، کسی سے سیاسی انتقام نہیں لیا جائے گا لیکن کرپشن پر کوئی کپمرومائز نہیں ہونا چاہئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ پاکستان کو ایک فلاحی ریاست کے روپ میں دیکھنا چاہتے ہیں، کسی کو ایسا نہ لگے کہ اس کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، سب کے ساتھ انصاف ہو۔انہوں نے کہا کہ عمران خاان کے دورہ چین کے اچھے ثمرات نکلیں گے، مجھے عمران خان پر پورا اعتماد ہے، وہ بہتر حکومتی نظام چلانے کے لیے رول ماڈل ثابت ہوں گے، ان کا ویژن بہت اچھا ہے وہ ملک کے لیے بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں اور کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان کو سہراتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ملک کی بہتری کے لیے بہت زیادہ جدوجہد کی، وہ کبھی بھی پارٹی کارکنان کو رلیکس نہیں ہونے دیتے تھے بلکہ کسی نہ کسی کام کی ذمہ داری ان پر ڈال دیتے تھے۔اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اسد قیصر نے بتایا کہ انہوں نے ابتدائی تعلیم ایک پرانے سرکاری سکول میں حاصل کی تھی اور ان کے دادا برطانوی شہری تھے، میں اپنی فیملی کے لیے بہت کچھ کرنا چاہتا تھا لیکن اپنے بھائی کے یونیورسٹی میں داخلے کے لیے میرے پاس پیسے نہیں تھے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ سکول کے زمانے میں والی بال کھیلا کرتے تھے جبکہ کالج میں ہاکی کے کپتان تھے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جب بڑے ہوئے تو ان میں سماجی خدمت کرنے کا جذبہ تھا اور وقت کے ساتھ ساتھ ان کے اندر ملک کے لیے کام کرنے کا جذبہ بھی پیدا ہو گیا، اپنے سیاسی سفر کا آغاز 1996 میں عمران خان کے ساتھ کیا۔سیاسی جماعتوں کو پیغام دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کو پارٹی کے اندر جمہوری طریقہ کار پیدا کرنے کی ضرورت ہے، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلے، جب تک ہم اپنے ذاتی مفادات سے نہیں نکلیں گے ترقی نہیں کر سکتے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام اداروں کو اپنے ٹریڈ مارک کے اندر کام کرنا چاہیئے، جب تک ادارے اپنے آئینی حدود میں رہیں گے چیزیں بہتر طریقے سے ہوتی رہیں گی۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      چین کے صوبے  سیچوان میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 21 افراد ہلاک، صوبائی دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا
      پاکستان

      اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

      18/04/2026
      وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
      پاکستان

      وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

      18/04/2026
      پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
      پاکستان

      پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

      02/04/2026
      لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک
      پاکستان

      لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

      27/03/2026
      وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

      22/03/2026
      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

      17/09/2023

      تازہ ترین

      چین کے صوبے  سیچوان میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 21 افراد ہلاک، صوبائی دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا

      اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

      18/04/2026
      وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

      وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

      18/04/2026
      روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا

      ایران سےمزید 2 پاکستانی واپس آ گئے

      18/04/2026
      سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے

      17/04/2026
      او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب فواد شیر کی سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات پر بریفنگ

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon