8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

    وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

    ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

    پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

    لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      نواز شریف کا مستقبل جیل یا محل؟ کاؤنٹ ڈاؤن شروع

      فلیگ شپ ریفرنس میں نوا زشریف بری، العزیزیہ میں 7 سال قید کی سزا

      24/12/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      10
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے فیصلہ سنایا۔ عدالت اسلام آباد: ( سچ نیوز) احتساب عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کو بری جبکہ العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے نواز شریف کو3 ارب 47 کروڑ 87 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا
      نے حسن اور حسین نواز کو مفرور قرار دیتے ہوئے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو کمرہ عدالت سے حراست میں لے لیا۔ عدالت نے نواز شریف کو 10 سال تک عوامی عہدے کیلئے بھی نااہل قرار دیا جبکہ العزیزیہ اور ہل میٹل جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔

      سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدالتوں نے پاناما کیس سے اب تک تمام اہم فیصلے جمعہ کے روز سنائے تاہم العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ پیر کو آیا۔ نواز شریف کیخلاف جمعہ کے روز پہلا فیصلہ 20 اپریل 2017ء کو سنایا گیا، جب سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں اکثریت رائے سے جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم دیا۔

      سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے 28 جولائی 2017ء کو متفقہ طور نواز شریف کو نااہل کیا تو بھی جمعہ کا ہی دن تھا۔ سپریم کورٹ نے نااہلی کے خلاف نواز شریف کی نظر ثانی اپیل بھی گزشتہ سال جمعہ 15 ستمبر کو مسترد کی۔ عجب اتفاق ہے کہ احتساب عدالت نے لندن فلیٹس ریفرنس میں نواز شریف کو سزا بھی 6 جولائی 2018ء جمعہ کے دن ہی سنائی۔

      العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز، سماعت کے دوران کب کیا ہوا؟

      کارکن بن کر انصاف کیلئے کردار ادا کروں گی، مریم نواز کا عزم

      سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی مجموعی طور پر 183 سماعتیں ہوئیں، نیب کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس میں 22 اور فلیگ شپ میں 16 گواہان پیش کئے گئے، نواز شریف کو 15 بار اڈیالہ جیل سے پیشی کیلئے لایا گیا، دونوں ریفرنسز پر ابتدائی 103 سماعتیں جج محمد بشیر نے کی تھیں، بعد میں 80 سماعتیں جج ارشد ملک نے کیں۔

      پاناما کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو نااہل قرار دے دیا

      نواز شریف اور جہانگیر ترین پارلیمانی سیاست سے تاحیات نا اہل

      3 اپریل 2016 کو پاناما کی لاء فرم موزیک فونسیکا کی جانب سے پاناما پیپرز کی پہلی قسط جاری کی گئی جس میں کئی پاکستانیوں سمیت میاں نواز شریف کے ان بچوں کی آف شور کمپنیوں کے متعلق دستاویزات بھی شامل تھے، جس کے بعد اپوزیشن نے کرپشن کا شور مچایا اور 5 اپریل 2016 کو اس وقت وزیر اعظم نواز شریف کا دستاویزات پر اپنا موقف بیان کرتے ہوئے قوم سے خطاب کیا اور جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان کیا۔

      16 مئی 2016 کو نواز شریف نے پارلیمنٹ میں اپنے اثاثوں سے متعلق وضاحتی خطاب میں پاناما ليکس پر مشترکہ کميٹی بنانے کی تجويز دی۔ کرپشن کے شو رکے ساتھ 24 اگست 2016 کو جماعت اسلامی کی جانب سے ملک کی عدالت عالیہ میں وزیر اعظم شریف کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کی۔ جس کے بعد 29 اگست کو نااہلی کے لیے پی ٹی آئی نے بھی سپریم کورٹ کا رخ کیا۔

      20 اکتوبر 2016 کو سپریم کورٹ نے اُس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کی دائر کردہ درخواستوں کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے 28 اکتوبر کو چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جسٹس انور جمالی کی سربراہی میں ایک لارجر بنچ تشکیل دیا گیا۔ جس کے بعد 9 دسمبر کو چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جسٹس انور ظہیر جمالی کی ملازمت سے سبکدوشی کے بعد مقدمے کی سماعت کرنے والا بنچ تحلیل ہو گیا۔

      مجھے کسی قسم کا خوف نہیں، میرا ضمیر مطمئن ہے: نواز شریف

      نوازشریف کو علم ہے ان کے ساتھ کیا ہو گا: جاوید ہاشمی

      4 جنوری 2017 کو نااہلی ریفرنس کی سماعت کے لیے جسٹس آصف کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کور ٹ کا نیا بنچ تشکیل دیا گیا اور مقدمے کی از سر نو سماعت کا آغاز کیا گیا۔ 26 جنوری 2017 کو کیس کی سماعت کے دوران شریف خاندان کی منی ٹریل کے متعلق قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم کا خط سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا۔

      23 فروری 2017 کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام گواہان مقدمے کی سماعت مکمل کرتےہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ 20 اپریل کو محفوظ شدہ فیصلہ سنایا گیا اور فیصلے میں 2 جج صاحبان کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا گیا اور 3 ججوں کے فیصلے میں مشترکہ تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کی سفارش کی گئی۔ جس کے بعد 3 مئی کو پاناما بنچ کی نے 6 افراد پر مشتمل جے آئی ٹی تشکیل دی۔

      22 مئی 2017 کو جے آئی ٹی نے اپنی پہلی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کی، 28 مئی 2017 نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے بعد میں جے آئی ٹی پیشی کی تصویر لیک ہونے سے کافی شور شرابا سنا گیا، حسین نواز کے بعد 5 جولائی کو مریم نواز شریف مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئیں، جس کے 2 دن بعد جے آئی ٹی نے سوالات کے لیے قطری شہزادے کو اپنے محل یا پھر دفتر آنے کی دعوت دی اور جنہوں نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا تھا۔

      ٹھیک 3 دن بعد 10 جولائی کو پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے جے آئی ٹی رپورٹ پر عدالتی کارروائی شروع کر تے ہوئے 28 جولائی 2017 کو سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نےاس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دیا اور نواز شريف اور ان کے بچوں کے حوالے سے نيب ميں ريفرنس دائر کرانے کے احکامات جاری کیے۔

      28 ستمبر 2017 نیب نے نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف العزیزیہ، فلیگ شپ اور ایون فیلڈ ریفرنسز بنائے۔ 19 ستمبر 2017 العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے حسن نواز اور حسین نواز کو مفرور ملزمان قرار دیا گیا۔ 3 جولائی 2018 احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔

      6 جولائی 2018 کو احتساب عدالت نے نواز شریف کو 10 برس، مریم نواز کو 7 برس اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید بامشقت سناتے ہوئے نواز شریف کو 80 لاکھ اور مریم نواز کو 20 لاکھ پاؤنڈ جرمانہ بھی کیا۔ 12 جولائی 2018 لندن سے وطن واپسی پر نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کر لیا گیا جس کے بعد پاکستانی سیاست میں کافی ہلچل دکھائی دی۔

      19 ستمبر 2018 اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطل کرتے ہوئے تینوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
      پاکستان

      02/04/2026
      لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک
      پاکستان

      لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

      27/03/2026
      وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
      پاکستان

      وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

      22/03/2026
      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023

      تازہ ترین

      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

      ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

      16/04/2026
      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

      16/04/2026
      پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

      پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

      15/04/2026
      لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

      لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

      15/04/2026
      ’’ پاکستان امت مسلمہ کا محافظ اور امن کا سفیر ‘‘۔۔۔مصر نے پاکستان کےاعزاز میں خصوصی ملی نغمہ جاری کر دیا ، سوشل میڈیا پر وائرل

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon