نیروبی (سچ نیوز) مشرقی افریقہ کے ملک کینیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین امریکیوں اور پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔کینیا کے علاقے کیریچو میں مسائی مارا نیچر ریزرو کے پاس مکوتانو جنگل سے ملحقہ کھیت میں سیسنا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طیارہ بے قابو ہوگیا تھا جس کے باعث پائلٹ نے ایک کھیت میں ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی۔ ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت اس میں سوار پانچوں افراد ہلاک ہوگئے۔ طیارے میں 2 خواتین سمیت تین امریکی مسافر سوار تھے جبکہ پانچویں شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔
افریقی ملک میں مسافر طیارہ گر کر تباہ
افریقی ملک میں مسافر طیارہ گر کر تباہ
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام
منجانب
bilal asghar
22/04/2026
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی
منجانب
bilal asghar
22/04/2026
ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ
منجانب
bilal asghar
22/04/2026
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026