8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    مفکر پاکستان علامہ اقبالؒ کی 88 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا

    پی این ایس سی کا جہاز ’بولان ‘ پیٹرول لیکر کراچی پہنچ گیا

    ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

    ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟

    چین کے صوبے  سیچوان میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 21 افراد ہلاک، صوبائی دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا

    اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام

    سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

    ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

    وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

    ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      مودی سرکار کی نجکاری پالیسی کے خلاف ڈیفنس ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کردیا

      08/12/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      8
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      دہلی(سچ نیوز)بھارت میں مودی سرکار کی نجکاری پالیسی کے خلاف ڈیفنس ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے جن میں وہ تنظیمیں بھی شامل ہیں جو بنیادی طور پر حکمران جماعت بی جے پی، کانگریس اوربائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کی ذیلی تنظیمیں ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کسانوں کے بعد ڈیفنس ملازمین نے 23 تا 25 جنوری 2019 کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے جس میں اندازاً چارلاکھ افراد کی شرکت متوقع ہے۔ ہڑتال کا اعلان ڈیفنس سول ورکرز کی تین رجسٹرڈ یونینوں نے کیا ہے۔بھارت میں ڈیفنس فیڈریشن نے بھی اس سے قبل ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا تھا مگربعض حکومتی یقین دہانیوں کے نتیجے میں اعلان کو واپس لے لیا گیا تھا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ملازمین کا مؤقف ہے کہ جس طرح مودی سرکارڈیفنس سیکٹر کو نجی کمپنیوں کے سپرد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اس کی وجہ سے تمام ملازمین کو اپنی ملازمتیں شدید خطرات سے دوچار نظرآرہی ہیں۔بھارتی اقتصادی ماہرین یہ بات تسلیم کرتے ہیں کہ ملک کی 41 آرڈی ننس فیکٹریوں میں سے 21 بدترین معاشی بحران کا شکار ہیں۔بھارت میں ہڑتال کی کال دینے والی تنظیموں کا مؤقف ہے کہ مودی سرکار نے ’میک ان انڈیا ان ڈیفنس‘ کے خوبصورت نعرے پر بھارت کی دفاعی صلاحیت کو سخت نقصان پہنچایا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق مودی سرکار براہ راست اس صورتحال کی اس لیے ذمہ دار ہے کہ ایک جانب اس نے آرڈی ننس فیکٹریوں کے آرڈرز میں کمی کی اور دوسری جانب 14 ای ایم ای ورکشاپس کو بھی بند کردیا۔بی جے پی کی ذیلی تنظیم ’بھارتی پرتشا مزدور سنگھ‘ کے رہنما سادھو سنگھ نے ذرائع ابلاغ  کو بتایا کہ حکومت ہماری نہیں سن رہی ہے تو ہم کیا کریں؟ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں تو مزدوروں کی سننی پڑے گی نہیں تو لوگ برا بھلا کہیں گے۔سادھو سنگھ نے کہا کہ سب کہتے ہیں کہ حکومت ہماری ہے لیکن وہ ہماری تو سن نہیں رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ مرتبہ ہم نے حکومتی یقین دہانی پر ہڑتال کا کیا گیا اعلان واپس لیا تھا۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ کہا گیا تھا کہ ڈیفنس سویلین میں کٹوتی نہیں کریں گے مگر 14 ای ایم ای بند کر دی گئیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ آرڈی ننس کا آرڈرمروجہ طریقہ کار سے واپس نہیں کیا گیا لہذا اب ہڑتال کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔دوسری طرف  آل انڈیا ڈیفنس ایمپلائز فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری سی کمار نے کہا کہ مودی حکومت کا ’میک ان انڈیا ان ڈیفنس‘ کا نعرہ 100 فیصد جھوٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جو کر رہے تھے اسے بھی مودی سرکار باہر کے لوگوں کو دے  رہی ہے۔سی کمار کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 40 سال سے اس فیلڈ میں ہیں اور پہلی مرتبہ یہ دیکھ رہے ہیں کہ 21 آرڈی ننس فیکٹریوں کے پاس کام ہی نہیں ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ کام نہ ہونے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ سرکاریہاں تیار ہونے والی مصنوعات بھی باہر کے لوگوں کو تیاری کے لیے دے رہی ہے۔آل انڈیا ڈیفنس ایمپلائز فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری سی کمار نے مطالبہ کیا کہ سول ڈیفنس ملازمین کے لیے جو امتیازی سلوک والی پنشن اسکیم متعارف کرائی گئی اسے فوری ختم کیا جائے کیونکہ اس کی وجہ سے مستقبل غیر محفوظ ہوگیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مودی سرکارصرف کسان مخالف ہی نہیں ہے بلکہ ڈیفنس سیکٹر مخالف بھی ہے۔مختلف آرڈی ننس فیکٹریوں میں کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھنے والے ایس ایم پاٹھک کا کہنا ہے کہ روزگار دینے کے بجائے مودی حکومت برسر روزگار لوگوں کا بھی روزگار چھین رہی ہے، ایک جانب باہر سے کام کرایا جارہا ہے اور دوسری طرف رشوت خوری کی وجہ سے نجی کمپنیوں کو فروغ دیا جارہا ہے،جنوری میں بڑی ہڑتال کرنے کا جو اعلان کیا گیا ہے وہ بے حد ضروری ہے۔مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے بھی مودی سرکارپرکڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی کی حکومتیں جن ریاستوں میں قائم ہوئی ہیں وہاں اب تک 12 ہزار کسانوں نے خودکشی کی ہے۔ ان کا سوال تھا کہ آخر یہ خودکشیاں کیوں ہوئیں؟مدنی پور میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی حکومتیں اصل مسائل کی جانب توجہ دینے کے بجائے جذباتی اور مذہبی سیاست کے ذریعے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کررہی ہیں۔وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی  نے کہا کہ قرض کی ادائیگیاں نہ کرسکنے اور اناج کے مناسب دام نہ ملنے کی وجہ سے مہاراشترا، مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتس گڑھ کے کسانوں کی بڑی تعداد نے خودکشی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہزاروں کسانوں نے 29 نومبر کو دہلی میں احتجاج کیا جس میں ان کی جانب سے قرضہ معافی کا مطالبہ کیا گیا مگر حکومت تاحال خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ھارت کے دارالحکومت دہلی میں 29 نومبر کو ہزاروں کسانوں نے مودی سرکار کے خلاف بھرپور احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی کی تھی۔سیاسی مبصرین کے مطابق مودی سرکار فی الحال اصل عوامی مسائل پر توجہ دینے کے بجائے شدت پسندوں کو جذباتی طور پر مشتعل کرکے اپنا ووٹ بینک بڑھانے کی حکمت عملی پر گامزن ہے جس کی وجہ سے وہاں نہ صرف مذہبی اقلیتیں خوف و ہراس کا شکار ہیں بلکہ پرامن اور سنجیدہ ہندو بھی انتہائی خوفزدہ ہیں کیونکہ  کسی بھی فساد کی صورت میں نقصان ان کے شہر کا ہوتا ہے۔پاکستان کے خلاف مودی سرکاراور بھارتی افواج  کے اقدامات بھی ان ہی تناظر میں عالمی سطح پر دیکھے جارہے ہیں۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام
      بین الاقوامی

      22/04/2026
      سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی
      بین الاقوامی

      سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

      22/04/2026
      ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ
      بین الاقوامی

      ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

      22/04/2026
      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
      بین الاقوامی

      ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

      16/04/2026
      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
      بین الاقوامی

      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

      16/04/2026
      پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
      بین الاقوامی

      پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

      15/04/2026

      تازہ ترین

      پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام

      پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام

      22/04/2026
      سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

      سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی

      22/04/2026
      ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

      ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ

      22/04/2026
      مفکر پاکستان علامہ اقبالؒ کی 88 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

      مفکر پاکستان علامہ اقبالؒ کی 88 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

      21/04/2026
      روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا

      پی این ایس سی کا جہاز ’بولان ‘ پیٹرول لیکر کراچی پہنچ گیا

      21/04/2026
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی .&. Raja . M. Abdullah )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon