8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

    وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

    ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

    پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

    لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      مفتی اعظم ہند مفتی محمد اختر رضا خان بریلوی کی نماز جنازہ کل(بروز اتوار) بعد نماز ظہر بھارتی شہر بریلی میں ادا کی جائے گی ،لاکھوں افراد کی شرکت متوقع

      22/07/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      88
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      نئی دہلی(سچ نیوز)عالم اسلام کے ممتاز مفکر اور روحانی شخصیت اعلی حضرت امام احمد رضا بریلوی کے پڑپوتے اورجانشین، مفتی اعظم ہند حضرت مولانا مفتی محمد اختر رضا خان بریلوی کی نماز جنازہ کل بروز اتوار بعد نماز ظہر اسلامیہ انٹر کالج بریلی میں ادا کی جاے گی اور تدفین ازہری گیسٹ ہاؤس میں ہوگی، ان کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے ہندوستان بھر سے لاکھوں افراد شریک ہوں گے ۔

      بھارتی میڈیا کے مطابق اعلی حضرت امام احمد رضا بریلوی کے پڑپوتے اورجانشین مفتی اعظم ہند تاج الشریعہ حضرت مولانا مفتی محمد اختر رضا خان بریلوی جمعہ کے روز خالق حقیقی سے جا ملے تھے ،عالم اسلام کی یہ عظیم شخصیت ایک  طویل عرصے سے علیل تھے، مولانا محمد اختر رضا خان کے والد محمد ابراہیم خان، امام احمد رضا خان کے صا حبز ادے محمد حامد رضا خان کے فرزند ارجمند تھے۔2 فروری 1943ء کو بریلی میں پیدا ہونے والے مفتی محمد اختر رضا خان بریلوی مکتبہ فکر کی معروف شخصیت اور بھارت میں مفتی اعظم کے نام سے شناخت رکھتے تھے  والے، اردن کی رائل اسلامک سوسائٹی کی طرف سے دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی جاری کردہ فہرست میں ان کا نام بائیسویں نمبر پرتھا, 500 بااثر اور انتہائی طاقتور مسلم شخصیات کی فہرست میں 22 واں مقام حاصل کرنے و الے مفتی اختر رضا خاں کم و بیش 5 ہزار فتاویٰ تحریر کرچکے ہیں جو ایک اعزاز سے کم نہیں ہے ۔ ان کے 5 ہزار فتاویٰ میں نس بندی کے خلاف دیا گیا ان کا فتویٰ بہت ہی اہمیت کا حامل ہے ،  1975 میں اس وقت کی ہندوستانی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے ملک میں نس بندی کو لازمی قرار دیا تھا جس کے خلاف مفتی اختر رضا خاں نے فتویٰ جاری کرتے ہوئے اس طبی عمل کو شریعت کے خلاف عمل قرار دیا تھا ۔ بریلوی مکتب فکر کے اس عالم حق نے  50 سے زائد اسلامی کتابیں تصنیف کی ہیں،ان کی نعتوں پر مشتمل کتاب سفینہ بخشش کا 3 زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے جبکہ ان کی فتوؤں پر مشتمل کتاب کا نام اظہار ا لفتاویٰ ہے یہ کتاب بھی دنیا کی کئی زبانوں میں شائع ہو چکی ہے۔ مرحوم معروف اسلامک یونیورسٹی جامعۃ الازہرمصر سے فارغ التحصیل تھے، انہوں نے 2000ء میں بھارتی صوبے اترپردیش کے شہر بریلی میں اسلامی تعلیمات کیلئے جماعت الرضا کے نام سے ایک اسلامک سینٹر بھی قائم کیا۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
      بین الاقوامی

      ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

      16/04/2026
      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
      بین الاقوامی

      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

      16/04/2026
      پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
      بین الاقوامی

      پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

      15/04/2026
      لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
      بین الاقوامی

      لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

      15/04/2026
      ’’ پاکستان امت مسلمہ کا محافظ اور امن کا سفیر ‘‘۔۔۔مصر نے پاکستان کےاعزاز میں خصوصی ملی نغمہ جاری کر دیا ، سوشل میڈیا پر وائرل

      بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا

      09/04/2026

      تازہ ترین

      سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے

      17/04/2026
      او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب فواد شیر کی سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات پر بریفنگ

      پاکستان بزنس کونسل  کی طرف سے   پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں "چیلنجنگ ٹائمز میں کیش کنٹرول ورکشاپ”  کاانعقاد،  ٹولز فراہم کئے گئے

      کوونٹری فولزل  وارڈ کی کمیونٹی کا کونسلر عبدالسلام خان کی مکمل حمایت کا اعلان

      ’’ہن ٹھنڈ رکھ ،بین نہ کر‘‘ خواجہ آصف کا مودی کو مشورہ

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon