برلن (سچ نیوز)جرمنی کی پولیس نے ملک میں سرگرم ایک اسلامی تنظیم کے مر کز پر چھاپہ مار کر لٹریچر اور دیگر سامان قبضے میں لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی جرمنی کے علاقے الرائن، ستفالیا میں قائم اسلامی تنظیم کے مرکز پر 250 پولیس اہلکاروں نے دھاوا بول دیا۔پولیس نے تنظیم کے مرکز کی تلاشی کے ساتھ اس سے منسلک افراد کے 15 رہائشی فلیٹوں کی بھی تلاشی لی۔ پولیس نے موبائل فون، کمپیوٹر اور سی ڈیز بھی قبضے لے لیں۔جرمن پولیس کا کہنا تھا کہ اسلامی تنظیم پرانتہا پسندی کے فروغ میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ بنیاد پرست سلفی مسلک کے پیروکاروں کے اس گروپ میں سرگرمیاں کافی مشکوک ہیں، اس کارروائی میں کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔
مشکوک سرگرمیوں کے باعث اسلامی تنظیم کے مرکز پر جرمن پولیس کے چھاپہ ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا
مشکوک سرگرمیوں کے باعث اسلامی تنظیم کے مرکز پر جرمن پولیس کے چھاپہ ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام
منجانب
bilal asghar
22/04/2026
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی
منجانب
bilal asghar
22/04/2026
ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ
منجانب
bilal asghar
22/04/2026
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026