8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

    وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

    ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

    پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

    لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      سام سنگ کمپنی کے سربراہ اس طرح اپنا سر شرم سے جھکائے کیوں کھڑے ہیں؟ جان کر آپ کو بھی بے حد افسوس ہوگا

      25/11/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      77
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      سئیول(سچ نیوز) سام سنگ کمپنی کے سربراہ نے گزشتہ روز ایک تقریب میں اپنی کمپنی کے ملازمین سے سر جھکا کر معافی مانگی ہے جس کی وجہ ایسی تھی کہ سن کر آپ بھی افسردہ ہو جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق سام سنگ کی سیمی کنڈکٹر اور لیکوئیڈ کرسٹل ڈسپلے بنانے والی فیکٹریوں میں کام کرنے والے ورکرز کو محفوظ ماحول فراہم نہیں کیا گیا تھا جس کی وجہ سے فیکٹریوں میں استعمال ہونے والے تابکار موادکی زد میں آ کر ہزاروں ورکرز لیوکومینیا(خون کے کینسر کی ایک قسم) سمیت دیگر جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہو گئے اور متعدد کی موت بھی واقع ہوگئی۔ کمپنی کے ورکرز اور انتظامیہ گزشتہ ایک عشرے سے اس معاملے پر آمنے سامنے تھے تاہم اب انتظامیہ نے ورکرز کے آگے سرجھکا دیا ہے۔ گزشتہ روز اس حوالے سے ایک تقریب ہوئی جس میں ورکرز کے نمائندہ گروپ اور کمپنی کی انتظامیہ کے مابین ایک معاہدہ ہوا ہے جس میں فیکٹریوں میں متاثر ہونے والے ورکرز کو زرتلافی کرنے اور آئندہ کے لیے حتی الامکان حفاظتی اقدامات کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کینم کم کی طرف سے سر جھکا کر معافی مانگنا بھی اس معاہدے کا حصہ تھا۔ معاہدے پر دستخط کے بعد کینم کم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”ہم فیکٹریوں میں ورکرز کو محفوظ ماحول دینے میں ناکام رہے ہیں۔جو لوگ بھی وہاں بیمار ہوئے ہم ان سے اور ان کے خاندانوں سے معافی مانگتے ہیں۔“ کمپنی اور ورکرز کے درمیان آمنے سامنے کی یہ صورتحال 2007ءمیں پیدا ہوئی جب فیکٹری کی ایک 23سالہ ورکرلیوکومینیامیں مبتلا ہو کر موت کے گھاٹ اتر گئی اور اس کے باپ نے کمپنی کی طرف سے زرتلافی کے عوض معاملہ طے کرنے سے انکار کر دیا۔رپورٹ کے مطابق کمپنی کے سربراہ کی طرف سے اگرچہ معافی مانگ لی گئی ہے اور معاہدہ بھی کر لیا گیا ہے تاہم کمپنی اب بھی ورکرز کی بیماری اور اموات کی براہ راست ذمہ داری قبول کرنے سے گریزاں ہے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
      بین الاقوامی

      ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

      16/04/2026
      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
      بین الاقوامی

      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

      16/04/2026
      پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
      بین الاقوامی

      پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

      15/04/2026
      لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
      بین الاقوامی

      لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

      15/04/2026
      ’’ پاکستان امت مسلمہ کا محافظ اور امن کا سفیر ‘‘۔۔۔مصر نے پاکستان کےاعزاز میں خصوصی ملی نغمہ جاری کر دیا ، سوشل میڈیا پر وائرل

      بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا

      09/04/2026

      تازہ ترین

      سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے

      17/04/2026
      او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب فواد شیر کی سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات پر بریفنگ

      پاکستان بزنس کونسل  کی طرف سے   پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں "چیلنجنگ ٹائمز میں کیش کنٹرول ورکشاپ”  کاانعقاد،  ٹولز فراہم کئے گئے

      کوونٹری فولزل  وارڈ کی کمیونٹی کا کونسلر عبدالسلام خان کی مکمل حمایت کا اعلان

      ’’ہن ٹھنڈ رکھ ،بین نہ کر‘‘ خواجہ آصف کا مودی کو مشورہ

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon