یوپی (سچ نیوز ) بھارتی ریاست یوپی کے ضلع بلند شہر میں ایک طالبہ کے ساتھ چھیڑخانی کرنے پر اہل خانہ اور راہگیروں نے نوجوان کو پکڑ کر جم کر دھنائی کی،اس کے سر کے بال کاٹے ، منہ پر کالک لگائی اور گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کرجلوس کی شکل میں گھمایا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مذکورہ نوجوان کی والدہ نے بھی طالبہ کیخلاف ہتک عزت اورجذبات سے کھلواڑ کرنے کا معاملہ درج کرایا۔انہوں نے بتایا کہ دونوں میں کافی دنوں سے قریبی تعلقات ہیں۔ طالبہ نے ہی ان کے بیٹے کو فون کرکے بلایا تھا جہاں لوگوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ایس ایس پی بلند شہر نے بتایاکہ فریقین کی جانب سے شکایت درج کرانے کے بعد واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ۔
بھارت میں نوجوان کو طالبہ کے ساتھ چھیڑ خانی مہنگی پڑ گئی ،اہل خانہ اور راہگیر لڑکے کی درگت بنانے کے بعد گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کر گھماتے رہے
بھارت میں نوجوان کو طالبہ کے ساتھ چھیڑ خانی مہنگی پڑ گئی ،اہل خانہ اور راہگیر لڑکے کی درگت بنانے کے بعد گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کر گھماتے رہے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام
منجانب
bilal asghar
22/04/2026
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی
منجانب
bilal asghar
22/04/2026
ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ
منجانب
bilal asghar
22/04/2026
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026