انقرہ (سچ نیوز)ترکی سے تارکین وطن کو غیر قانونی طور پر یورپ لانے والی ایک کشتی بحیرہ ایجیئن میں ڈوب گئی۔ اس حادثے میں5 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی سے تارکین وطن کو غیر قانونی طور پر یورپ لانے والی ایک کشتی بحیرہ ایجیئن میں ڈوب گئی۔ اس حادثے میں5 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی جن میں 3 بچے بھی شامل تھے۔ اس کشتی پر 15 مہاجرین سوار تھے، جن میں سے14 افغان شہری جب کہ ایک ایرانی تھا۔ کشتی ڈوبنے کے بعد 2مہاجرین تیر کر ساحل تک پہنچنے میں کامیاب رہے، 3 دیگر کو ترک کوسٹ گارڈز نے بچا لیا جبکہ 5 افراد کی تلاش جاری ہے۔
بحیرہ ایجیئن میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت5افراد ہلاک
بحیرہ ایجیئن میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت5افراد ہلاک
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
پنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ضرورت مندوں کو دیئے جانے والے چیک باؤنس ہونے کا الزام
منجانب
bilal asghar
22/04/2026
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخر کردی
منجانب
bilal asghar
22/04/2026
ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی collapse کرگئی، ایران کے 34 آئل ٹینکر امریکی بحریہ سے بچ کر گزر گئے، ڈیلی میل کا دعویٰ
منجانب
bilal asghar
22/04/2026
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026