لودھراں کی علاقے میں خاتون سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی۔

لودھراں کے علاقے سکندر والا میں ایک خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی ہوئی۔

متاثرہ خاتون کی شوہر کا کہنا ہے کہ ملزمان نے مبینہ طور پر زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی۔

پولیس کے مطابق واقعہ 10دن پہلے کا ہے، ایک ملزم گرفتار اور 2 ضمانت پر ہیں۔خاتون کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔