کراچی میں چھت گرنے سے ایک زخمی بچی جان بحق ہوگئی۔

کراچی میں ایک مکان کی چھت گرنے کے واقعے میں ایک بچی جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کے مطابق حادثہ کراچی کے علاقے سرجانی سیکٹر 4 ڈی میں پیش آیا جہاں چھت گرنے کے حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والی 12 سالہ بچی دورانِ علاج جان بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 8 افراد عباسی شہید اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔