اسلام آباد، پنجاب اور کے پی کے میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

اسلام آباد ،پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ اسلام آباد میں زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی اور  زلزلے کی گہرائی 230 کلو میٹر تھی جب کہ  زلزلے کا مرکز ہندو کش افغانستان تھا۔

دوسری جانب خیبر پختونخوا میں مردان، سوات، پشاور، نوشہرہ اور صوابی سمیت شمالی وزیرستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔