پہلگام واقعے کی بعد بھارت سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو ہراسانی کا سامنا

لاہور،پہلگام واقعے کی بعد بھارت سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو بھارتی عملے کے طرف سے ہراساں کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق وطن واپسی پر پاکستانی ہائی کمیشن کا عملہ اٹاری بارڈر پر پہنچا تو بھارتی عملے نے ان سے پاسپورٹ لے لیے۔

حکام کے مطابق بھارتی سکیورٹی اہل کاروں کی موجودگی میں بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستانی عملے سے بدتمیزی بھی کی گئی۔ 

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔