بھارت سے پاکستانی عملے کے 7 ارکا ن بذریعہ واہگہ بارڈر وطن واپس پہنچ گئے۔

پہلگام واقعے کے بعد واہگہ بارڈر کے راستے پاکستانی شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

واہگہ بارڈر ذرائع کے مطابق بھارت سے پاکستانی سفارتکار سہیل قمر اور عملے کے 4  ارکان شام کو واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے۔

اس سے پہلے بھی پاکستانی سفارت خانے کے 3 ارکان اور ان کے 26 فیملی ممبران واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس پہنچے تھے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔