شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی، 6 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائیاں کرکے خارجی کمانڈر سمیت 6خوارج کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے  شمالی وزیرستان میں کارروائیاں کی گئیں جس دوران  خارجی کمانڈر ذبیح اللہ عرف زکریان سمیت 6 خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کے مطابق ہلاک دہشتگرد ذبیح اللہ سکیورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کےواقعات میں ملوث تھا۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔