موٹروے ایم 4 پر ٹرک کی ٹکر سے موٹر وے پولیس انسپکٹر شہید

موٹروےایم 4 پر ٹرک کی ٹکر سے موٹروے پولیس کا افسر شہید ہوگیا۔

ترجمان نے بتایا کہ  ٹرک کا ڈرائیور سو گیا تھا جس کے باعث ٹرک نے  پٹرولنگ موبائل کو ٹکرماری جس سے پولیس افسر شہید ہوگیا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ موٹروےپولیس افسران روڈ یوزرز کو بریفنگ و ایجوکیشن دے رہے تھے، حادثے کے بعد بروقت کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کوگرفتارکرلیا گیا۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔