کوئٹہ: ہزار گنجی میں گھر میں سلنڈر پھٹنے سے ماں بیٹی جاں بحق۔

کوئٹہ: ہزار گنجی میں گھر میں سلنڈر پھٹنے سے ماں بیٹی جاں بحق ہوئے ۔

پولیس کے مطابق ہزار گنجی کے علاقے کلی خزاں کے رہائشی ہمایوں خان کے گھر میں گیس لیکج کے باعث سلنڈر پھٹا۔

پولیس کے مطابق ہمایوں خان کی اہلیہ اور بیٹی بی بی زویا جاں بحق  ہوگئے جب کہ ان کا بیٹا رئیس خان زخمی ہوگیا۔ زخمی کو سول اسپتال کے برنس وارڈ میں طبی امداد کے بعد گھر منتقل کردیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔