عمران خان بالکل صحت مند اور خوش لگ رہے تھے انہیں کوئی تکلیف نہیں تھے: علیمہ خان

علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کرتی ہوئی بانی پی ٹی آئی کو صحت مند قرار دیا ۔

اڈیالا جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو  کرتے ہوئے  علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان بالکل صحت مند اور خوش لگ رہے تھے، ان  کے کان میں کوئی تکلیف نہیں نہ کوئی اور بیماری ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی صحت کے بارے میں پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، اب افواہ چل رہی ہے کہ عمران خان  کے دماغ میں کوئی انفیکشن ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کی ان سے ملاقات نہیں کرارہے۔

علیمہ خان کا کہنا تھا کہ القادر کیس کا فیصلہ بھی زیادہ سے زیادہ ایک ہفتے میں ہوسکتا ہے، یہ سب کچھ بانی پی ٹی آئی کو دباؤ میں لانے کے لیے کیا جارہا ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔