اڈیالہ جیل میں ڈاکٹروں کا عمران خان کا طبی معائنہ۔

اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ  کیا۔

جیو نیوز کے مطابق پیر کو پمز اسپتال کے چار ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا  تقریباً آدھے گھنٹے تک طبی معائنہ کیا۔

ذرائع کے مطابق کانوں کے طبی معائنے کیلئے ڈاکٹروں کی ٹیم اڈیالا جیل پہنچی تھی۔ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کو کچھ دوائیاں تجویز کی ہیں۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔