انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا۔

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 62  پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک پیسے اضافے سے 281 روپے 30 پیسے ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔