الیکشن کمیشن کو 60 روز کی اندر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے متعلق فیصلہ کرنیکا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو 60 روز کی اندر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے متعلق فیصلہ کرنے کا حکم دیں دیا ۔

پشاور عدالت نے خیبر پختونخوا میں الیکشن کرانے کا معاملہ الیکشن پاکستان کو بھیجتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

عدالتی حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ اسپیشل سیکرٹری لاء، الیکشن کمیشن نے الیکشن نہ کرانے کی کوئی تسلی بخش وجہ نہیں بتائی اسلیئے الیکشن کمیشن 60 روز میں کے پی میں سینیٹ انتخابات کرانے سے متعلق فیصلہ کرے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔