لاہور ،جوان لڑکی کی مبینہ طور پر تیزاب پی کر خودکشی ۔

 لاہور گھریلوے مسائل پر جوان لڑکی نے مبینہ طور پر تیزاب پی کر خودکشی کرلی ۔

پولیس کے مطابق 25 سالہ شائستہ کی خودکشی کا واقعہ نشتر کالونی میں پیش آیا جہاں گھریلو ناچاقی سے تنگ آ کر لڑکی نے تیزاب پی لیا۔

حالت بگڑتی ہوئی اسے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کے تاب نہ لا سکی ۔ 

 پولیس کا بتانا ہے کہ لڑکی کے اہل خانہ نے  اس کی موت پر بات کرنے سے گریزکیا ہے جبکہ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی  ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔