شہباز شریف دورۂ امریکا اور برطانیہ سے پاکستان واپس پہنچ گئے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ امریکا اور برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف 3 دن قبل امریکا سے واپسی پر لندن رک گئے تھے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف لندن میں 3 دن قیام کے بعد اسلام آباد پہنچے ہیں۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔