سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اہم اجلاس، اسرائیل کے اشتعال انگیز بیانات کی مذمت۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاس دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوا۔ 

سعودی میڈیا کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں اسرائیل کے انتہا پسند اور اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کی گئی۔

سعودی کابینہ نے کہا کہ بین الاقوامی برادری اسرائیل کو جوابدہ ٹہرانے کےلیے فعال کردار ادا کرے

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔