پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا 100 انڈیکس کی کمی۔

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 91 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 77 ہزار 992 پوائنٹس پر بند ہوا۔

آج حصص بازار میں63 کروڑ شیئرز کے سودے 16.26 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 19 ارب روپے کم ہوکر 10 ہزار 405 ارب روپے ہے

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔