کراچی، کورنگی ندی پر گاڑی حادثے میں کئی افراد زخمی۔پولیس ذرائع

کراچی میں اندھیرے کے باعث سٹرک پر رکھے پتھروں سے گاڑی ٹکرا گئی، کئی افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق گاڑی میں سوار فیملی گلبرگ کی رہائشی تھی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے اور گاڑی کو کرین کی مدد سےسڑک سے ہٹادیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔