پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم ہوگیا ہیں ۔زرائع

پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سے 12چارٹر طیاروں اور 14 دیگر پروازوں میں پاکستانی طلبہ کو وطن لایا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی طلبہ کو وطن لانے کے اخراجات حکومتِ پاکستان نے برداشت کیے، کرغزستان سے ساڑھے 4 ہزار طلبہ پاکستان واپس آئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق صرف پاکستانی طلبہ واپس آئے جبکہ بھارت کے 19 ہزار سے زائد طلبہ کرغزستان میں موجود ہیں۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔