لاہور: پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، زیرِ حراست 2 ملزمان مارے گئے ۔

لاہورکی علاقہ مناواں میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، زیرِ حراست 2 ملزمان مارے گئے۔

ڈی ایس پی کی مطابق ملزمان کے ساتھیوں کی فائرنگ سے زیرِ حراست 2 ڈاکو مارے گئے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ہلاک ملزمان قتل، اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور ڈکیتی میں ملوث تھے۔ ملزمان کے ساتھیوں کی فائرنگ سے زیرِ حراست 2 ڈاکو مارے گئے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔