حیدرآباد، ایم نائن 2 گاڑیوں میں تصادم، 3 مسافر جاں بحق

حیدرآباد، ایم نائن 2 گاڑیوں میں تصادم کی صورت میں، 3 مسافر جان بحق ہوئے ۔

پولیس کے مطابق حادثہ ایم نائن پر لونی کوٹ کے مقام پر پیش آیا، تمام زخمیوں کو جامشورو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 3 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

رپورٹس کے مطابق مسافر وین کراچی سے حیدرآباد جارہی تھی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔