کراچی: سکیورٹی گارڈ نے خودکو گولی مار کر خود کشی کر دی ۔

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ کی خود کشی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ایس ایس پی ویسٹ حفیظ بگٹی کے مطابق سکیورٹی گارڈ نےگولی مار کر خودکشی کی ہے۔

ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا ہےکہ  سکیورٹی گارڈ فون  پرکسی سے بات کر رہا تھا،گفتگو کے دوران وہ طیش میں آیا اور خود کو گولی مارلی۔

ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق خودکشی کا واقعہ نجی کمپنی کے باہر پیش آیا ہے

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔