آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر کو تبدیل کردیا گیا، نوٹیفکیشن

نسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اکبر ناصر کو تبدیل کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

اکبر ناصر کی جگہ سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔

نئے آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔