کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کی ٹیچر کو اغوا کرنے کی کوشش

کندھ کوٹ میں پولیس سے بے خوف ڈاکوؤں کی ایک اور اسکول ٹیچر کو اغوا کرنے کی کوشش سامنے آئی ہے۔

اغوا میں ناکامی پر ڈاکوؤں نے اسکول ٹیچر عبدالرحیم باجکانی اور اس کے والد کو زخمی کردیا، زخمی استاد نے کچے کے اسکولوں میں پڑھانے والے ٹیچرز کو تحفظ دینے کا مطالبہ کردیا۔

کندھ کوٹ میں ہی چند روز قبل پرائمری ٹیچر اللّٰہ رکھیو نندوانی کو قتل کیا گیا تھا

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔